ایف اے ٹی ایف میں بڑی پیشرفت،پاکستان فالو اپ فہرست میں شامل ہو گیا

6  جون‬‮  2021

ایف اے ٹی ایف میں بڑی پیشرفت،پاکستان فالو اپ فہرست میں شامل ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) ایف اے ٹی ایف میں بڑی پیشرفت ہو گئی۔ پاکستان فالو اپ فہرست میں شامل ہو گیا۔چالیس میں سے اکتیس سفارشات پر عمل سے کمپلینٹ ریٹنگ حاصل کر لی۔قومی موقر روزنامے نائٹی ٹوکے مطابق پاکستان کے موجودہ ایکشن پلان پر ایف اے ٹی ایف میں متوازی جانچ پڑتال کر… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف میں بڑی پیشرفت،پاکستان فالو اپ فہرست میں شامل ہو گیا

پاکستان نے 40 میں سے اتنی شرائط پر عملدرآمد کر لیا، ایف اے ٹی ایف کی تصدیق

4  جون‬‮  2021

پاکستان نے 40 میں سے اتنی شرائط پر عملدرآمد کر لیا، ایف اے ٹی ایف کی تصدیق

اسلام آباد (این این آئی)فیٹف نے پاکستانی اقدامات اور عملدرآمد سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایشیاء پیسفک گروپ نے پاکستانی عملدرآمد رپورٹ میں واضح پیش رفت تسلیم کرلی۔ جاری اعلامیہ کے مطابق فیٹف ایشیاء پیسفک گروپ میوچوئل ایوالویشن رپورٹ جاری کی ہے، پاکستان نے اے پی جی کی 40 میں سے 31… Continue 23reading پاکستان نے 40 میں سے اتنی شرائط پر عملدرآمد کر لیا، ایف اے ٹی ایف کی تصدیق

حکومت ایف اے ٹی ایف کی باقی شرائط کو پورا کرنے کیلئے نئے ضوابط متعارف کروانے پررضا مند

10  مئی‬‮  2021

حکومت ایف اے ٹی ایف کی باقی شرائط کو پورا کرنے کیلئے نئے ضوابط متعارف کروانے پررضا مند

اسلام آباد(این این آئی)حکومت فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی باقی شرائط کو پورا کرنے کیلئے نئے ضوابط متعارف کروانے کیلئے رضا مند ہوگئی ،ان میں اینٹی منی لانڈرنگ (اے ایم ایل) سے متعلق املاک اور اثاثوں کو ضبط کرنا، انتظام سنبھالنا اور نیلامی کے علاوہ پولیس، صوبائی انسداد بدعنوانی اسٹیبلشمنٹس (اے… Continue 23reading حکومت ایف اے ٹی ایف کی باقی شرائط کو پورا کرنے کیلئے نئے ضوابط متعارف کروانے پررضا مند

ایف اے ٹی ایف کا سہولت کاری فارم کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ، علمائے کرام کااعلان

4  اپریل‬‮  2021

ایف اے ٹی ایف کا سہولت کاری فارم کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ، علمائے کرام کااعلان

کراچی (این این آئی) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی میز بانی میں اتوار کو ادارہ نورحق میں تمام مکاتب فکرکے جید علماء کرام اور مشائخ و عظام کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں مساجد و مدارس کو حالیہ فراہم کیے گئے FATFکے حکم نامے کے تحت جاری کردہ فارم… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کا سہولت کاری فارم کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ، علمائے کرام کااعلان

ایف اے ٹی ایف کی کڑی شرائط ،ملک بھر میں ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کے لیے مشکلات

30  مارچ‬‮  2021

ایف اے ٹی ایف کی کڑی شرائط ،ملک بھر میں ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کے لیے مشکلات

اسلام آباد (این این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی کڑی شرائط کے بعد ملک بھر میں موجود ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کے لیے مشکلات کھڑی ہوگئیں۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی ار) نے بلوچستان، خیبرپختونخوا اور سندھ کے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کی کڑی شرائط ،ملک بھر میں ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کے لیے مشکلات

ایف اے ٹی ایف پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہا ہے،عزائم بے نقاب ہو گئے، تہلکہ خیز دعویٰ

1  مارچ‬‮  2021

ایف اے ٹی ایف پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہا ہے،عزائم بے نقاب ہو گئے، تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی(این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) مشکلات سے دوچار پاکستانی معیشت کے خلاف سازشیں کر رہا ہے۔ملک کو واچ لسٹ میں رکھنے سے ایف اے ٹی ایف کے عزائم بے نقاب ہو گئے ہیں۔ یہ فیصلہ جانبدارانہ سیاسی… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہا ہے،عزائم بے نقاب ہو گئے، تہلکہ خیز دعویٰ

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں بھارت سے زیادہ پاکستان کی مخالفت کس ملک نے کی؟صورتحال نے اسلام آباد کی مشکلات بڑھا دیں

28  فروری‬‮  2021

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں بھارت سے زیادہ پاکستان کی مخالفت کس ملک نے کی؟صورتحال نے اسلام آباد کی مشکلات بڑھا دیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روایتی حریف بھارت سے بھی بڑھ کر فرانس نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کی مخالفت کردی۔ فرانس کی طرف پاکستان کی کھل کر مخالفت کی وجہ کیا ہے، کیا اسکے پیچھے فرانس کے انڈیا کے ساتھ ہونے والے دفاعی آلات کی فراہمی کے معاہدے ہیں یا… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف اجلاس میں بھارت سے زیادہ پاکستان کی مخالفت کس ملک نے کی؟صورتحال نے اسلام آباد کی مشکلات بڑھا دیں

بھارتی لابی کام کر گئی اجلاس کے بعدایف اے ٹی ایف حکام کا پاکستانیوں کیساتھ ایسا سلوک جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

27  فروری‬‮  2021

بھارتی لابی کام کر گئی اجلاس کے بعدایف اے ٹی ایف حکام کا پاکستانیوں کیساتھ ایسا سلوک جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

اسلام آباد، پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)ایف اے ٹی ایف حکام کا پاکستانی صحافیوں کیساتھ ناروا سلوک، بھارتی صحافیوں کو سوال پوچھنے کی اجازت دی گئی جبکہ پاکستانی صحافیوں کا ایک سوال تک نہیں سنا گیا۔روزنامہ جنگ میں مہتاب حید ر کی شائع خبر کے مطابق پیرس میں موجود ایف اے ٹی ایف کے ہیڈکوارٹر… Continue 23reading بھارتی لابی کام کر گئی اجلاس کے بعدایف اے ٹی ایف حکام کا پاکستانیوں کیساتھ ایسا سلوک جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کا نام گرے لسٹ میں سے نکالنے سے انکار

25  فروری‬‮  2021

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کا نام گرے لسٹ میں سے نکالنے سے انکار

پیرس(آ ن لائن) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو رواں سال جون تک گرے لسٹ میں ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی واچ ڈاگ کے صدر نے ایف اے ٹی ایف اجلاس کے فیصلوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے ایف اے… Continue 23reading ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کا نام گرے لسٹ میں سے نکالنے سے انکار