جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایف اے ٹی ایف کی کڑی شرائط ،ملک بھر میں ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کے لیے مشکلات

datetime 30  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی کڑی شرائط کے بعد ملک بھر میں موجود ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کے لیے مشکلات کھڑی ہوگئیں۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی ار) نے بلوچستان، خیبرپختونخوا اور سندھ کے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے گزشتہ سال کی سرمایہ کاری کا ریکارڈ مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق بلوچستان، کے پی اور

جنوبی پنجاب سرمایہ کاری کے لیے ہائی رسک شمار کیے جاتے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر نے رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے ہائی رسک علاقوں کی ٹرانزیکشن کا ریکارڈ مانگا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سے ان علاقوں میں منظور اور مسترد درخواستوں کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ۔ذرائع نے کہا کہ ایف بی آر نے ریذیڈنٹس اور نان ریذیڈنٹس سرمایہ کاروں کا ریکارڈ بھی مانگ لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…