fbpx
تازہ تر ین :

ایف اے ٹی ایف

ایف اے ٹی ایف کی پاکستان کیلئے نئی شرائط سامنے آگئیں

  پیر‬‮ 9 مارچ‬‮ 2020  |  11:02
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف اے ٹی ایف کی پاکستان کیلئے نئی شرائط سامنے آگئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئی شرائط میں پاکستان سے کہا گیا ہے کہ بیرون ملک سفر کرنے والے پاکستانیوں کا ڈیٹا بینک بنایا جائے جس میں ساتھ لے جانے والی کرنسی اور قیمتی اشیاء کا ...

ایف اے ٹی ایف ،ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ، زیورات کی خرید و فروخت کی نگرانی کا فیصلہ

  بدھ‬‮ 26 فروری‬‮ 2020  |  10:41
اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ (اے ایم ایل) اور دہشت گردی کے لیے مالی مدد کی روک تھام (سی ٹی ایف) کے حوالے سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی تجاویز پر عملدرآمد کیلئے آئندہ چند ...

دبائو کام کرگیا!ایف اے ٹی ایف نے اہم ترین ملک کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کردیا

  ہفتہ‬‮ 22 فروری‬‮ 2020  |  11:16
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف اے ٹی ایف نے ایران کو بلیک لسٹ کرنے کا اعلان کردیا، نجی ٹی وی کے مطابق ایف اے ٹی ایف کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران منی لانڈرنگ میں ملوث رہا ہے اور انسداد دہشت گردی کے بین الاقوامی معیار اختیار کرنے اور ان ...

پاکستان تو بچ گیا لیکن ایف اے ٹی ایف نے ایک اور اہم اسلامی ملک کو بلیک لسٹ کردیا

  جمعہ‬‮ 21 فروری‬‮ 2020  |  23:07
پیرس(آن لائن) فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے ایران کو انسداد عالمی دہشت گردی کی مالی معاونت کے طے شدہ اصولوں کی پاسداری میں 'ناکامی' پر بلیک لسٹ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرس میں قائم ایف اے ٹی ایف نے مذکورہ فیصلہ لینے سے قبل تہران ...

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ

  جمعہ‬‮ 21 فروری‬‮ 2020  |  17:08
پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو مزید کچھ وقت کیلئے گرے لسٹ میں ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں اس بات کا اعتراف ...

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا منی لانڈرنگ، ٹیرر فنانسنگ کیخلاف پاکستانی کوششوں کا اعتراف،پاکستان بلیک لسٹ نہیں ہوگا، نام فی الحال گرے لسٹ میں رہنے کا امکان

  بدھ‬‮ 19 فروری‬‮ 2020  |  13:30
اسلام آباد (این این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے منی لانڈرنگ، ٹیرر فنانسنگ کیخلاف پاکستانی کوششوں کا اعتراف کرلیا ،پاکستان بلیک لسٹ نہیں ہوگا، نام فی الحال گرے لسٹ میں رہنے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق چین، ملائشیا اور ترکی سمیت دوست ممالک کی حمایت حاصل ہے ۔ پاکستانی ...

ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی بھارتی کوششیں پھر ناکام، سنگاپور، ہالینڈ، ہانگ کانگ، کینیڈا اور امریکا کی پاکستانی اقدامات کی تعریفیں

  بدھ‬‮ 19 فروری‬‮ 2020  |  6:22
پیرس (این این آئی)ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی بھارتی کوششیں پھر ناکام ہوگئیں ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو بلیک لسٹ سے بچنے کے لیے مطلوبہ تین ووٹ کی حمایت حاصل ہے ،گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے تاحال ووٹنگ نہیں ہوسکی ۔ذرائع کے ...

ایف اے ٹی ایف کا پاکستانی ایکشن پلان کے عمل پر اطمینان کا اظہار ، خوشخبری سنادی

  منگل‬‮ 18 فروری‬‮ 2020  |  23:05
پیرس (این این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں پاکستان کے ایکشن پلان پر عمل درآمد پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس میں پاکستان نے دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام سے متعلق اقدامات سے آگاہ ...

FATF کی گرئے لسٹ سے نکالنے کے لیے پاکستان کی بھرپور مدد کرنے کیلئے کونسا ملک میدان میں آگیا ، بڑی یقین دہانی بھی کرا دی

  منگل‬‮ 18 فروری‬‮ 2020  |  22:40
اسلام آباد (این این آئی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایف اے ٹی ایف  کے فورم اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیر ی عوام کی خواہشات کے مطابق  مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے نیدرلینڈ کو پاکستان کے ساتھ تعاون کرنے کا کہا۔  اسپیکر نے کہا ...

بھارت کی تمام چالیں ناکام! پاکستان ایف اے ٹی ایف میں بلیک لسٹ ہونے سے بچ گیا گرے لسٹ سے کب تک نکال دیاجائیگا؟خوشخبری سنا دی گئی

  منگل‬‮ 18 فروری‬‮ 2020  |  15:22
واشنگٹن(این این آئی)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) پیرس میں ہونے والے سالانہ اجلاس میں پاکستان کو بلیک لسٹ نہیں کرے گا تاہم اسے بدستور نگرانی کی فہرست میں رکھ سکتا ہے۔یہ بات واشنگٹن کے وڈرو ولسن سینٹر میں امور جنوبی ایشیا کے اسکالر مائیکل کلگیلمن نے کہی۔ مائیکل ...

ایف اے ٹی ایف اجلاس کا کل سے آغاز ،پاکستان کوکسی بھی خطرناک فیصلے سے بچنے کیلئے کتنےووٹ درکارہیں؟جانئے

  ہفتہ‬‮ 15 فروری‬‮ 2020  |  10:27
پیرس (این این آئی)پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکالنے یا ستمبر تک کی مہلت دینے سے متعلق فیصلہ لینے کیلئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا پلینری اجلاس فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کل  سے شروع ہو گا جو 21 فروری تک جاری رہے گا۔ میڈیا رپورٹ ...

پاکستان کو ایف اے ٹی ایف میں بڑی کامیابی حاصل ،بھارت ہاتھ ملتا رہ گیا

  منگل‬‮ 28 جنوری‬‮ 2020  |  11:24
اسلام آباد (آن لائن )ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کو 8 ممالک کی حمایت حاصل ہوگئی ہے, چین نے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس میں پاکستان کی بھرپور حمایت کر دی ہے جبکہ انڈونیشیا، ملائیشیا اور ترکی پہلے ہی پاکستان کی حمایت کر رہے ہیں۔ فروری کے مہینے میں پیرس میں ...