اتوار‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2024 

امریکی ڈالر 302 روپے تک جانے کی پیش گوئی کر دی گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2023

امریکی ڈالر 302 روپے تک جانے کی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد(این این آئی)برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے مطابق موجودہ حکومت کا اپنی مدت پوری کرنے کا امکان ہے اور پاکستان میں عام انتخابات اکتوبر 2023 میں ہوں گے۔اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے پاکستان کی کنٹری رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں سیاسی عدم استحکام، سکیورٹی اور معاشی کمزوریاں بڑے مسائل قرار دیا گیا… Continue 23reading امریکی ڈالر 302 روپے تک جانے کی پیش گوئی کر دی گئی

امریکی ڈالرنے بلندیوں کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

datetime 21  مئی‬‮  2022

امریکی ڈالرنے بلندیوں کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

کراچی (آن لائن)رواں ماہ مئی کے دوران روپے کے مقابلے امریکی ڈالرنے بلندیوں کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے،ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ روپے کے شرح مبادلہ میں ڈالر200روپے سے تجاوز کرگیا،تفصیلات کے مطابق انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر5روپے مہنگا ہوگیا جبکہ یورو کی قدر میں 7روپے اور برطانوی پونڈ… Continue 23reading امریکی ڈالرنے بلندیوں کے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے

امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2022

امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جس کے بعد پاکستانی روپیہ کی قدر میں گراوٹ کا رجحان دیکھا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 35روپے کا اضافہ… Continue 23reading امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا

امریکی ڈالر کا نیا ریکارڈ، قیمت 183 سے تجاوز کرگئی

datetime 30  مارچ‬‮  2022

امریکی ڈالر کا نیا ریکارڈ، قیمت 183 سے تجاوز کرگئی

کراچی (این این آئی، آن لائن) انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر معمولی کمی کے بعد پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہونے لگا۔کرنسی مارکیٹ میں روپے کی گراوٹ اور ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ تاحال جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی امریکی ڈالر کی قیمت آسمان… Continue 23reading امریکی ڈالر کا نیا ریکارڈ، قیمت 183 سے تجاوز کرگئی

کاروباری ہفتے کے آخری کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا ، مزید سستا

datetime 12  فروری‬‮  2021

کاروباری ہفتے کے آخری کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا ، مزید سستا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر سستا ہو گیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 27پیسے مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کوڈالر مزید سستا ہونے کے بعد انٹر بینک میں 27پیسے سستا ہونے کے بعد 158روپے 80پیسے پر ٹریڈ ہو رہا… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے آخری کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا ، مزید سستا

یورو کی قدر میں کمی، برطانوی پائونڈ مہنگا امریکی ڈالر کی قیمت بھی واضح ہو گئی

datetime 2  جنوری‬‮  2021

یورو کی قدر میں کمی، برطانوی پائونڈ مہنگا امریکی ڈالر کی قیمت بھی واضح ہو گئی

کراچی (این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید مستحکم اور قیمت فروخت 20پیسے بڑھ گئی جب کہ یورو کی قدر میں 50پیسے کی کمی اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں 50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فوریکس ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روزبینکنگ تعطیل کے باعث انٹر بینک کرنسیوں… Continue 23reading یورو کی قدر میں کمی، برطانوی پائونڈ مہنگا امریکی ڈالر کی قیمت بھی واضح ہو گئی

پاکستانی روپیہ کی قدرو قیمت میں پھر اضافہ امریکی ڈالر کی قیمت تیزی سے گرنے لگی

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

پاکستانی روپیہ کی قدرو قیمت میں پھر اضافہ امریکی ڈالر کی قیمت تیزی سے گرنے لگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ڈالر کی قیمت میں تیزی سے گرنا شروع ہو گئی، تین دن کے دوران امریکی ڈالر 50 پیسے سستا ہو گیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری دن… Continue 23reading پاکستانی روپیہ کی قدرو قیمت میں پھر اضافہ امریکی ڈالر کی قیمت تیزی سے گرنے لگی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ 

datetime 15  دسمبر‬‮  2020

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ 

کراچی(این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز سوموار کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید18پیسے کے اضافے سے160.20روپے سے بڑھ کر160.38روپے اور قیمت… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں اضافہ 

امریکی ڈالرپاکستانی روپے سمیت ایشیائی کرنسیوں سے مات کھانے لگا

datetime 5  دسمبر‬‮  2020

امریکی ڈالرپاکستانی روپے سمیت ایشیائی کرنسیوں سے مات کھانے لگا

اسلام آباد (پی این پی)امریکی ڈالر کی مختلف عالمی ایشیائی کرنسیوں کے ہاتھوں گراوٹ کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں،حالیہ دنوں میں پاکستانی روپے کی قدرمیں بہتری آئی ہے، تازہ اطلاعات کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں روسی کرنسی روبل کی قدر میں بہتری کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ روسی سرمایہ کاروں کے مطابق ڈالر… Continue 23reading امریکی ڈالرپاکستانی روپے سمیت ایشیائی کرنسیوں سے مات کھانے لگا