منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ،جانتے ہیں دونوں ممالک کے درمیان کس نے ثالث کا کردار ادا کیا؟

datetime 8  دسمبر‬‮  2019

ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ،جانتے ہیں دونوں ممالک کے درمیان کس نے ثالث کا کردار ادا کیا؟

زیورخ /واشنگٹن(این این آئی)امریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، ایران نے چینی نژاد امریکی سکالر زیو وانگ جبکہ امریکا نے ایک ایرانی سائنس دان مسعود سلیمانی کو رہا کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا یہ تبادلہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب دونوں ملکوں کے… Continue 23reading ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ،جانتے ہیں دونوں ممالک کے درمیان کس نے ثالث کا کردار ادا کیا؟

اگر چین نے اپنا یہ بڑا منصوبہ جاری رکھا تو کتنا نقصان ہوگا ؟ امریکہ نے پاکستان کو خبردار کردیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

اگر چین نے اپنا یہ بڑا منصوبہ جاری رکھا تو کتنا نقصان ہوگا ؟ امریکہ نے پاکستان کو خبردار کردیا

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے گزشتہ روز پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ اگر چین نے انفراسٹرکچر کا اپنا بڑا منصوبہ جاری رکھا تو اسے طویل المیعاد اقتصادی نقصان ہوگا جس میں فائدہ بہت کم ملے گا ۔جنوبی ایشیاء کے لئے اعلیٰ امریکی سفارت کار نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری جسے ایشیاء کے دونوں… Continue 23reading اگر چین نے اپنا یہ بڑا منصوبہ جاری رکھا تو کتنا نقصان ہوگا ؟ امریکہ نے پاکستان کو خبردار کردیا

امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ

کیلی فورنیا (این این آئی)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی حکام نے بتایاکہ کیلیفورنیا میں سنگل انجن طیارہ ایس آر 22 گھر پر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔حادثے کے وقت باپ اپنے شیرخوار… Continue 23reading امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ

حکومت کالعدم تنظیم لشکر طیبہ اور جیش محمد کو پیسہ جمع ، لوگوں کو بھرتی کرنے اور ان کی تربیت کو نمایاں حد تک روکنے میں ناکام ہوگئی ،امریکا نے پاکستانی اقدامات پر عدم اطمینان کااظہار کردیا‎‎

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت کالعدم تنظیم لشکر طیبہ اور جیش محمد کو پیسہ جمع ، لوگوں کو بھرتی کرنے اور ان کی تربیت کو نمایاں حد تک روکنے میں ناکام ہوگئی ،امریکا نے پاکستانی اقدامات پر عدم اطمینان کااظہار کردیا‎‎

واشنگٹن(آن لائن) امریکا نے پاکستان کی طرف سے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی روک تھام کے اقدامات کو ناکافی قرار دے کر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ امر یکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ پاکستان انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے لیے عالمی معیارات پر عمل پیرا… Continue 23reading حکومت کالعدم تنظیم لشکر طیبہ اور جیش محمد کو پیسہ جمع ، لوگوں کو بھرتی کرنے اور ان کی تربیت کو نمایاں حد تک روکنے میں ناکام ہوگئی ،امریکا نے پاکستانی اقدامات پر عدم اطمینان کااظہار کردیا‎‎

پاکستان اور امریکہ کے مابین تعلقات کے نئے دور کا آغاز ، امریکہ کا 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان اور امریکہ کے مابین تعلقات کے نئے دور کا آغاز ، امریکہ کا 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کی جانب سے پاکستان میں سیاحت کے شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان ،تفصیلات کے مطابق وزیر امورکشمیر بلتستان علی امین گنڈا پور سے امریکی وفد کی ملاقات ہوئی ہے۔گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی افتخار درانی بھی ملاقات میں… Continue 23reading پاکستان اور امریکہ کے مابین تعلقات کے نئے دور کا آغاز ، امریکہ کا 100 ملین ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈبلیو ٹی او کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجاویز کی توثیق کر دی گئی ہے جس سے چین سے… Continue 23reading امریکہ نے یورپی یونین کی دھمکیوں کے باوجود ایئربس سمیت دیگر مصنوعات پر 7 ارب 50 کروڑ ڈالر مالیت کا ریکارڈ ٹیرف نافذ کر دیا

میں نے مودی سے بات کی ہے لیکن وہ کچھ ماننے کو تیار نہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو اہم پیغام دے دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2019

میں نے مودی سے بات کی ہے لیکن وہ کچھ ماننے کو تیار نہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو اہم پیغام دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی نے عمران خان کی تقریر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی تقریر لمبی تھی لیکن اچھی تھی ۔وزیراعظم عمران خان نے دورہ امریکہ کا بھر پور فائدہ اٹھا یا ۔ پاکستان نے یہ تاثر پیش کیا کہ امریکا سمیت دوسرے ممالک… Continue 23reading میں نے مودی سے بات کی ہے لیکن وہ کچھ ماننے کو تیار نہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو اہم پیغام دے دیا

امریکہ میں پر تشدد واقعات میں 3 ہلاک

datetime 23  ستمبر‬‮  2019

امریکہ میں پر تشدد واقعات میں 3 ہلاک

واشنگٹن (این این آئی)امریکی شہر پٹسبرگ میں نارنجی بینڈ پہنے 3 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں جبکہ چار بے ہوش افراد کو ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ حالت تشویشناک ہے، ساتوں افراد نے ہاتھوں میں نارنجی بینڈ پہنا ہوا تھا، واقعے کی تفتیش کی جا رہی ہیں،غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے… Continue 23reading امریکہ میں پر تشدد واقعات میں 3 ہلاک

امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان

datetime 16  ستمبر‬‮  2019

امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان

نیویارک (این این آئی)امریکہ نے سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لوگوں کی صحت ای سگریٹ کی وجہ سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے اور وہ موت کے منہ میں جا… Continue 23reading امریکہ کا سانس کی بیماریوں میں اضافے کے سبب ای سگریٹس پر پابندی کا اعلان

Page 10 of 85
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 85