سات سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو حرمین شریفین میں داخلے کی اجازت
ریاض(این این آئی)ڈھائی سال سے زیادہ کے وقفے کے بعد سات سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو مسجد حرام مسجد نبوی میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے سات سال کی عمر کے بچوں کو مسجد حرام میں داخل ہونے کی اجازت دینے… Continue 23reading سات سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو حرمین شریفین میں داخلے کی اجازت