جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

طالبان جنگجوئوں اور افغان فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری دونوں جانب سے بڑے بڑے دعوے

datetime 14  اگست‬‮  2021

طالبان جنگجوئوں اور افغان فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری دونوں جانب سے بڑے بڑے دعوے

کابل(این این آئی)افغانستان کے شمالی صوبوں کندز اور سرپل کے دارالحکومتوں میں طالبان جنگجوئوں اور افغان فوج کے درمیان لڑائی جاری ہے،شمال میں جوزجان صوبے کے دارالحکومت شبرغان میں بی 52 بمبار طیاروں کی مدد سے 200 سے زیادہ طالبان جنگجوئوں کو ہدف بنایا گیا ہے،ادھرافغانستان کے جنوبی اروزگان صوبے میں چھ طالبان جنگجو سیکورٹی… Continue 23reading طالبان جنگجوئوں اور افغان فوج کے درمیان شدید لڑائی جاری دونوں جانب سے بڑے بڑے دعوے

طالبان نے افغان فوج پر قیامت ڈھا دی، بڑے پیمانے پر اہلکاروں کو موت کی نیند سلا دیا، کئی یرغمال

datetime 4  مارچ‬‮  2020

طالبان نے افغان فوج پر قیامت ڈھا دی، بڑے پیمانے پر اہلکاروں کو موت کی نیند سلا دیا، کئی یرغمال

قندوز(این این آئی) طالبان کے افغان فوج پر حملے میں 16 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔طالبان نے حملے میں 10 فوجیوں کو بھی یرغمال بنالیا۔افغان فورسز کی جانب سے بھی طالبان کے حملے میں فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے صوبہ قندوز کے ضلع امام صاحب میں فورسز پر… Continue 23reading طالبان نے افغان فوج پر قیامت ڈھا دی، بڑے پیمانے پر اہلکاروں کو موت کی نیند سلا دیا، کئی یرغمال

چین نے افغان فوج کیلئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 7  ستمبر‬‮  2018

چین نے افغان فوج کیلئے بڑا اعلان کر دیا

کابل(نیوز ڈیسک)افغان فوجی اب چینی سرزمین پر عسکری تربیت حاصل کریں گے۔ چین میں تعینات افغان سفیر جانن موسیٰ زئی نے برطانوی ٹی وی کو بتایا کہ اس عسکری تعاون کا مقصد القاعدہ اور اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کا مقابلہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کابل حکومت نے بیجنگ سے درخواست کی ہے کہ… Continue 23reading چین نے افغان فوج کیلئے بڑا اعلان کر دیا

ایران طالبان کو اسلحہ اور فنڈز فراہم کررہاہے، ثبوت منظر عام پر ،افغانستان نے ایران پر سنگین ترین الزامات عائد کردیئے

datetime 6  جولائی  2018

ایران طالبان کو اسلحہ اور فنڈز فراہم کررہاہے، ثبوت منظر عام پر ،افغانستان نے ایران پر سنگین ترین الزامات عائد کردیئے

کابل (نیوز ڈیسک)افغان حکام نے ایران پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی رجیم طالبان کو مسلسل اسلحہ اور فنڈز سپلائی کر رہا ہے،ایران ہمسائیہ ممالک میں افراتفری پھیلانے کا سبب ہے، افغان فوج نے طالبان سے ایرانی ساختہ اسلحہ برآمد کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے… Continue 23reading ایران طالبان کو اسلحہ اور فنڈز فراہم کررہاہے، ثبوت منظر عام پر ،افغانستان نے ایران پر سنگین ترین الزامات عائد کردیئے

افغان فوج کی فائرنگ سے متاثر ہونیوالوں کیلئے پاک فوج نے بڑا کام کردکھایا

datetime 29  مئی‬‮  2017

افغان فوج کی فائرنگ سے متاثر ہونیوالوں کیلئے پاک فوج نے بڑا کام کردکھایا

راولپنڈی(آئی این پی ) کمانڈرسدرن کمانڈلیفٹیننٹ جنرل عامرریاض نے کہا ہے کہ پاک فوج افغان فائرنگ سے متاثرہونیوالے تمام افرادکاخیال رکھے گی،شہداکے بچوں کوایف سی کیاسکولوں میں مفت تعلیم دی جائیگی، ایف سی ہیڈکوارٹرزمتاثرین میں 25 ملین روپے تقسیم کرچکی ہے،متاثرین میں ریلیف پیکج تقسیم کیے گئے،شہدا کے لواحقین میں 34لاکھ نقداور1.42 ٹن راشن تقسیم… Continue 23reading افغان فوج کی فائرنگ سے متاثر ہونیوالوں کیلئے پاک فوج نے بڑا کام کردکھایا

پاکستان کے اہم ترین علاقے پرافغان فوج کاقبضہ ،تشویش ناک صورتحال

datetime 11  مئی‬‮  2017

پاکستان کے اہم ترین علاقے پرافغان فوج کاقبضہ ،تشویش ناک صورتحال

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) پاکستان اور افغانستان کے فوجی اہلکاروں کی سربراہی میں بنائی جانے والی ٹیموں نے پاک افغان سرحد پر واقع دو گاو ں کا مشترکہ دورہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق اس جغرافیائی سروے کی رپورٹس مکمل کر کے دونوں ٹیموں نے اپنی اپنی حکومتوں کو بھجوادیں۔اس موقع پر ایک سیکیورٹی اہلکار نے بتایاکہ… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین علاقے پرافغان فوج کاقبضہ ،تشویش ناک صورتحال

افغان فوج کا پاکستان پر حملہ،چین کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 8  مئی‬‮  2017

افغان فوج کا پاکستان پر حملہ،چین کا ردعمل سامنے آگیا

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چمن بارڈپرپاکستان اورافغانستان کے درمیان کشیدہ صورتحال پرچین نے امیدظاہرکی ہے کہ کہ دونوں ممالک احسن انداز میں حالیہ جاری سرحدی تنازع کو حل کرلیں گے اور خطے میں امن و امان کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھیں گے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چمن بارڈرپرپاک افغان کشیدگی کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب… Continue 23reading افغان فوج کا پاکستان پر حملہ،چین کا ردعمل سامنے آگیا

افغان فوج نے پاکستان پرنئی پابندیاں عائد کردیں،نائب وزیردفاع کا اعلان

datetime 24  مارچ‬‮  2017

افغان فوج نے پاکستان پرنئی پابندیاں عائد کردیں،نائب وزیردفاع کا اعلان

کابل (آئی این پی )افغانستان نے ملکی فوج کے کھانے کے لیے پاکستان سے پھل اور گوشت درآمدکرنے پر پابندی عائد کر دی ، فوج کے کھانے کی فہرست میں اب ملک میں پیدا ہونے والے پھل سیب اور پولٹری استعمال کریں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے نائب وزیر دفاع جنرل غلام سخی نے… Continue 23reading افغان فوج نے پاکستان پرنئی پابندیاں عائد کردیں،نائب وزیردفاع کا اعلان

ہمسایہ ملک کے فوجیوں کی بڑی تعداد تربیت کے دوران ہی بھاگ کھڑی ہوئی

datetime 7  اکتوبر‬‮  2016

ہمسایہ ملک کے فوجیوں کی بڑی تعداد تربیت کے دوران ہی بھاگ کھڑی ہوئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پینٹاگون حکام نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 2 سال کے دوران تربیت کے لئے آنے والے درجنوں افغان فوجی مفرور ہیں جو غیر قانونی طور پر ملک میں قیام پذیر ہیں۔ رواں سال ستمبر کے مہینے میں امریکا میں زیر تربیت 8 افغان فوجی متعلقہ حکام کو بتائے بغیر ملٹری بیس… Continue 23reading ہمسایہ ملک کے فوجیوں کی بڑی تعداد تربیت کے دوران ہی بھاگ کھڑی ہوئی