واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے افغانستان کی خواتین کے حقوق کے دفاع کے لیے افغان نڑاد امریکی اسکالر کو نمائندہ خصوصی مقرر کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا کے سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن نےاعلان کیا کہ افغان نژاد امریکی اسکالر رینا امیری افغان خواتین، لڑکیوں اور انسانی حقوق کے ...