اسٹیٹ بینک، اسٹاک ایکسچینج، کاٹن ایکسچینج اور دیگرتمام مالیاتی ادارے25دسمبر کو بند رہیں گے

22  دسمبر‬‮  2018

اسٹیٹ بینک، اسٹاک ایکسچینج، کاٹن ایکسچینج اور دیگرتمام مالیاتی ادارے25دسمبر کو بند رہیں گے

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان ،اسٹاک ایکسچینج، کاٹن ایکسچینج اور دیگرتمام مالیاتی ادارے بابائے قوم قائد اعظم اورکرسمس کے موقع پر25دسمبربروز منگل کوحکومتِ پاکستان کے اعلان کردہ تعطیل کے مطابق بند رہیں گے ۔

نئے پاکستان کے بگڑتے ہوئے معاشی حالات، غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ہاتھ کھینچ لیا، گزشتہ سال کی نسبت رواں مالی سال سرمایہ کاری میں اتنی بڑی کمی ہو گئی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

17  دسمبر‬‮  2018

نئے پاکستان کے بگڑتے ہوئے معاشی حالات، غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ہاتھ کھینچ لیا، گزشتہ سال کی نسبت رواں مالی سال سرمایہ کاری میں اتنی بڑی کمی ہو گئی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال اب تک بیرونی سرمایہ کاری مایوس کن رہی ہے، جولائی تا نومبر 2018ء کے دوران ملک میں عالمی سرمایہ کاروں نے صرف 55 کروڑ ڈالر کا سرمایہ لگایا ہے۔ مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری گزشتہ سال کی نسبت… Continue 23reading نئے پاکستان کے بگڑتے ہوئے معاشی حالات، غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ہاتھ کھینچ لیا، گزشتہ سال کی نسبت رواں مالی سال سرمایہ کاری میں اتنی بڑی کمی ہو گئی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

حکومت دسمبر سے فروری 2019 تک 3650 ارب روپے قرضہ لے گی

4  دسمبر‬‮  2018

حکومت دسمبر سے فروری 2019 تک 3650 ارب روپے قرضہ لے گی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت دسمبر سے فروری 2019 تک 3650ارب روپے کا قرضہ لے گی، قرضہ ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک نے ٹی بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر… Continue 23reading حکومت دسمبر سے فروری 2019 تک 3650 ارب روپے قرضہ لے گی

سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے : اسٹیٹ بینک

20  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے : اسٹیٹ بینک

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوران ریاست کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کا پیکیج دینے کا وعدہ کیا گیا تھا۔ اس حوالے سے اسٹیٹ بینک… Continue 23reading سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے : اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کی عوام کو فون کالز پر نجی معلومات نہ دینے کی ہدایت

14  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسٹیٹ بینک کی عوام کو فون کالز پر نجی معلومات نہ دینے کی ہدایت

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) نے ملک میں بینکوں کے صارفین کو موصول ہونے والی جعلی فون کالز کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس قسم کی کالز پر کوئی معلومات فراہم نہ کی جائیں۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی عوام کو فون کالز پر نجی معلومات نہ دینے کی ہدایت

بینکنگ سیکٹرپر سائبرحملہ : اسٹیٹ بینک کی ہدایت جاری

29  اکتوبر‬‮  2018

بینکنگ سیکٹرپر سائبرحملہ : اسٹیٹ بینک کی ہدایت جاری

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے ایک اسلامی بینک پر سائبر حملے کے بعد اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو پیمنٹ کارڈز سے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستانی بینک کے کارڈ ادائیگیوں کے سسٹم پر ہیکرز کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے بعد بینک کارڈ کا بین الاقوامی استعمال… Continue 23reading بینکنگ سیکٹرپر سائبرحملہ : اسٹیٹ بینک کی ہدایت جاری

جن جن کے بینک اکاؤنٹ ہیں وہ یہ ضرور پڑھیں پھر نہ کہنا کہ ہمیں بتایا ہی نہیں ۔۔۔!!!

20  اکتوبر‬‮  2018

جن جن کے بینک اکاؤنٹ ہیں وہ یہ ضرور پڑھیں پھر نہ کہنا کہ ہمیں بتایا ہی نہیں ۔۔۔!!!

اسلام آباد (آ ئی ین پی) اسٹیٹ بینک نے تمام اکائونٹس ہولڈرز کو بائیو میٹرک کرانے کا حکم دیا ہے، جس میں لسٹڈ، پبلک لمیٹڈ، ذاتی اکائونٹ رکھنے والے شامل ہیں، حکم نامے میں ایک ہزار ملین سے زائد اثاثے رکھنے والے کو تیس نومبر تک بائیو میٹرک کرانے کا حکم دیا گیا ہے،تفصیلات کے… Continue 23reading جن جن کے بینک اکاؤنٹ ہیں وہ یہ ضرور پڑھیں پھر نہ کہنا کہ ہمیں بتایا ہی نہیں ۔۔۔!!!

اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر میں10 کروڑ ڈالر کی کمی

12  اکتوبر‬‮  2018

اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر میں10 کروڑ ڈالر کی کمی

کراچی (این این آئی)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس موجود ذخائر8 ارب 30 کروڑ 78 لاکھ ڈالر رہ گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 6 کروڑ ڈالرکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کمرشل بینکوں کے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کے پاس موجود زرمبادلہ ذخائر میں10 کروڑ ڈالر کی کمی

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ، نجی شعبہ کو49.21ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے: اسٹیٹ بینک

4  اکتوبر‬‮  2018

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ، نجی شعبہ کو49.21ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے: اسٹیٹ بینک

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال 2018-19 کی پہلی سہ ماہی کے دوران بینکوں اور مالیاتی اداروں کی جانب سے نجی شعبہ کو 49.21 ارب روپے کے قرضہ جات فراہم کئے گئے ہیں۔۱ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال 2017-18 کے دوران نجی شعبہ نے 775 ارب روپے کے قرضہ جات… Continue 23reading رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ، نجی شعبہ کو49.21ارب روپے کے قرضے فراہم کئے گئے: اسٹیٹ بینک