fbpx
تازہ تر ین :

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

صارفین کی معلومات کے قوانین پرعملدرآمد،10 بینکوں پر 80 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد،سب سے زیادہ کس بینک پر جرمانہ عائد کیاگیا؟تفصیلات جاری

  ہفتہ‬‮ 7 ستمبر‬‮ 2019  |  20:49
کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اینٹی منی لانڈرنگ، صارفین کی معلومات اور فارن ایکس چینج کے قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے پر 10 بینکوں پر 80 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے عائد کر دیے ہیں.اسٹیٹ بینک نے جولائی 2019 سے کمرشل بینکوں کے خلاف قانون کی ...

پاکستان کے کرنسی نوٹوں میں بڑی تبدیلی کردی گئی

  ہفتہ‬‮ 31 اگست‬‮ 2019  |  17:37
سلام آباد( آن لائن)بینک دولت پاکستان (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) کے گورنر ڈاکٹر رضا باقر کے دستخط کے حامل کرنسی نوٹوں کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کے دستخط کے حامل کرنسی نوٹوں کا اجرا ...

اب کارروائی ہوگی،رقوم کی منتقلی بینک یا منی ایکسچینج سے کی جائے،اسٹیٹ بینک نے انتباہ جاری کردیا

  ہفتہ‬‮ 24 اگست‬‮ 2019  |  20:56
کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عوام کو منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فنانسنگ سے محفوظ رکھنے کی مہم شروع کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے غیر قانونی فارن ایکس چینج آپریٹرز کو خبردار کیا ہے کہ فارن کرنسی کی غیر ...

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سرکاری قرضوں کا حجم مزیداضافے کے بعدبڑھ کر27.5کھرب روپے ہوگیا،خطرے کی گھنٹی بج گئی

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  21:59
کراچی(این این آئی)ملک کے سرکاری قرضوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ،رواں مالی سال2018-19کی پہلی ششماہی کے دوران سرکاری قرضوں کا حجم10فیصد اضافے سے بڑھ کر27.5کھرب روپے ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک رپور ٹ کے مطابق مالی سال19کی پہلی ششماہی کے دوران ملکی و بیرونی دونوں قرضوں کا ...

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت مزیدکم ہوگئی

  جمعرات‬‮ 11 اپریل‬‮ 2019  |  21:15
کراچی(آن لائن) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 22 کروڑ ڈالر کم ہوگئی۔مرکزی بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 5اپریل کو ہفتہ کے اختتام پر زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 17 ارب 22 کروڑ 83 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے ...

مہنگائی میں اضافے کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،سٹیٹ بینک نے آئندہ دوماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیاگیا،شرح سود میں مزید اضافہ 

  جمعہ‬‮ 29 مارچ‬‮ 2019  |  23:08
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ ماہ کے لیے مالیاتی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں مزید50 بیسسزپوائنٹس کااضافہ کردیاہے،جس کے بعدشرح سود10.75 فیصد پرپہنچ گئی ہے جبکہ مرکزی بینک کے مطابق فروری میں مہنگائی میں اضافے کی شرح جون 2014 کے بعد بلند ترین سطح ...

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ،شرح سود میں مزید اضافہ،تشویشناک انکشافات

  جمعہ‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  21:06
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کردیاہے،جس کے بعد شرح سود 10 فیصد ہوگئی۔جمعہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ دوماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کیا جارہا ہے شرح ...

پاکستانی روزانہ کتنے ارب روپے اے ٹی ایم مشینیوں نکالتے ہیں، اسٹیٹ بینک کے حیرت انگیزانکشافات

  پیر‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  19:48
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی اے ٹی ایم مشینوں سے اوسطاً یومیہ12ارب 70 کروڑروپے ،ماہانہ383ارب روپے جبکہ سالانہ 46کھرب روپے نکالتے ہیں۔ کی رقوم نکلوائی جاتی ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال خوشی کے تہوار یعنی رمضان المبارک اور عید ...

ڈالر اچانک مہنگا ہونے کی تحقیقات مکمل ،حیرت انگیزانکشافات

  اتوار‬‮ 20 اگست‬‮ 2017  |  19:58
کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر مہنگا ہونے کی تحقیقات مکمل کرلی ہے ، رپورٹ آج( پیر)وزارت خزانہ کو جمع کرائی جائیگی ،5جولائی کوانٹر بینک مارکیٹ میں 104 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ کرنے والا ڈالر اچانک 108 روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا تھا، اس موقع پر ...

پاکستان کی تاریخ کا افسوسناک ترین دن،صرف ایک سال میں کیا سے کیا ہوگیا؟اسٹیٹ بینک نے ہی حکومت کا بھانڈہ پھوڑ دیا

  جمعرات‬‮ 20 جولائی‬‮ 2017  |  22:25
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 148 اعشاریہ 5 فیصد سے تجاوز کرکے 12 ارب 9 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2016-17 کے دوران یہ خسارہ ...

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایس ایم ایس کے ذریعے نئے نوٹوں کا اجراء شروع کر دیا

  پیر‬‮ 12 جون‬‮ 2017  |  16:40

کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کی مناسبت سے ایس ایم ایس کے ذریعے نئے نوٹوں کا اجراء شروع کر دیا۔ اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کے لئے اس سال دوبارہ ایس ایم ایس سروس متعارف کرائی ہے۔ نئے نوٹ ...