fbpx
تازہ تر ین :

اسلام آباد ہائی کورٹ

احتساب عدالتوں سے واپس ہونیوالے ریفرنسز کا مستقبل کیاہوگا؟،ہائیکورٹ نے فیصلہ جاری کردیا

  ہفتہ‬‮ 21 جنوری‬‮ 2023  |  16:45
اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالتوں سے واپس ہونے والے ریفرنسز کا مستقبل کیا ہوگا اس سلسلے میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا جس میں کہاگیاہے کہ کسی ملزم کے خلاف ریفرنس واپس ہوجانے کا مطلب کیس سے اس کی بریت نہیں۔نیب کورٹس سے ریفرنس صرف دوسری ...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کل اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دیدیا

  جمعہ‬‮ 30 دسمبر‬‮ 2022  |  18:18
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر 31 دسمبر آج اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم جاری کر دیا۔ محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے بلدیاتی انتخابات کل 31 دسمبر کو کرانے کا حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے حکم ...

پوری قوم کو صرف ایک کام آتا ہے اور وہ ہے پراپرٹی کا کام، اسلام آباد ہائیکورٹ

  جمعرات‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2022  |  14:49
اسلام آباد(آئی این پی ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے بس اڈوں کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پوری قوم کو صرف ایک کام آتا ہے، اور وہ ہے پراپرٹی کا کام۔ وفاقی دارالحکومت میں بس اڈوں کی تعمیر سے متعلق ...

مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذات میں ظاہر کیوں نہیں کیا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان سے جواب طلب کر لیا

  جمعہ‬‮ 9 دسمبر‬‮ 2022  |  19:27
اسلام آباد (این این آئی)عمران خان نااہلی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور وفاق کو پری ایڈمشن نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتے میں جواب طلب کر لیا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایک شہری ...

عمران خان نااہلی کیس اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آ گئی ٗ پی ٹی آئی صفوں میں ہلچل

  جمعرات‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2022  |  13:10
اسلام آباد(این این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کیس سے متعلق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ عدالت جلد سماعت کرکے فیصلہ کردے گی۔الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس کیس میں نااہلی کے فیصلے کے خلاف ...

یہ کسی کا حق نہیں کہ وہ موٹروے پر دھرنے کا کہہ کر وہاں کھڑا ہوجائے: اسلام آباد ہائیکورٹ

  جمعرات‬‮ 17 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  11:52
اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ یہ کسی کا حق نہیں ہے کہ وہ کہہ دے کہ موٹروے پردھرنا دیگا اوروہاں کھڑا ہوجائے ،جو جلسہ کرنا چاہ رہے ہیں ان کا حق ہے مگر عام شہریوں کے حقوق بھی متاثر نہیں ہونے چاہئیں۔چیف ...

غیر منتخب حکمرانی کرنیوالوں کیلئے صادق و امین کا پیمانہ موجود نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

  جمعرات‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2022  |  13:55
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری اور فواد چوہدری کی نااہلی کے لئے دائر درخواستوں پر اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ آرٹیکل 62 (1) ایف کے تحت نااہلی کے گہرے اثرات ہوتے ہیں،پارلیمنٹ اپنے نمائندوں کی خود احتسابی کا میکنزم بنا ...

مفروضے پر نہیں جاسکتے، نیب دستاویز سے نوازشریف کا پراپرٹیز سے تعلق ثابت کرے، اسلام آباد ہائی کورٹ

  منگل‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2022  |  17:56
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف مریم نواز کی اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے ہیں کہ مفروضے پر نہیں جاسکتے، نیب دستاویز سے نواز شریف کا پراپرٹیز سے تعلق ثابت کرے۔منگل کو ایون فیلڈ ریفرنس ...

عمران خان کے لئے بڑا جھٹکا، نااہلی درخواست پر عدالت نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا

  بدھ‬‮ 24 اگست‬‮ 2022  |  20:56
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست قابل سماعت ہونے کیلئے دوبارہ دلائل طلب کرلیے، جسٹس عامر فاروق نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کےخلاف نااہلی کی درخواست دائر کی گئی تھی جس ...

صحافی سمیع ابراہیم ،ارشد شریف کیخلاف کیسز اسلام آباد ہائیکورٹ نے تہلکہ خیز حکم جاری کردیا

  منگل‬‮ 21 جون‬‮ 2022  |  16:14
اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز کیخلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ سپریم کور ٹ کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے آئین کا دفاع کیا اور رات کو عدالت کھولی ،ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی کو ...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

  منگل‬‮ 7 جون‬‮ 2022  |  13:51
اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کی درخواست مسترد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں چئیرمین نیب کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کے لیے درخواست پر سماعت چیف جسٹس اطہر من ...

فواد چوہدری اور انکے بھائی کوہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

  ہفتہ‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2022  |  15:46
اسلام آباد(آن لائن، این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اور ان کے بھائی کی حفاظتی ضمانت 10 روز کے لئے منظور کرلی ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز فواد چوہدری اور ان کے بھائی فراز چوہدری حفاظتی ضمانت کے لیے اسلام آباد ...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کو رات ساڑھے 11 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا

  ہفتہ‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2022  |  19:43
اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ سیکرٹری داخلہ یقینی بنائیں کہ شیریں مزاری کو آج رات ساڑھے گیارہ بجے ...

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کا فواد چوہدری کو قومی اسمبلی جانے کا مشورہ

  جمعرات‬‮ 12 مئی‬‮‬‮ 2022  |  14:17
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ 9 اپریل کو تجزیہ کاروں نے اپنے تجزیوں سے مارشل لا لگا دیا تھا، میڈیا فوجی گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر دکھا رہا تھا۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی کی ایف ...

عمران خان منتخب وزیراعظم تھے پلیز ان کا موازنہ جنرل پرویز مشرف کے ساتھ نہ کریں، عدالت کے ریمارکس

  پیر‬‮ 11 اپریل‬‮ 2022  |  20:16
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مبینہ دھمکی آمیز خط کی تحقیقات کے حوالے سیدائر کی گئی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے درخواست گزار پر جرمانہ عائد کردیا۔پیر کو درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کی۔اسلام آباد ہائی کورٹ ...

ملک میں مارشل لاء نہ لگے، اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن

  ہفتہ‬‮ 9 اپریل‬‮ 2022  |  22:39
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موجودہ صورتحال اور سیاسی کشمکش کی وجہ سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر کی گئی ہے کہ ملک میں مارشل لاء نہ لگے۔ دوسری جانب چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری قومی اسمبلی کو ہائی کورٹ طلب کر لیا ...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کو خفیہ دستاویزات پبلک کرنے سے روک دیا

  بدھ‬‮ 30 مارچ‬‮ 2022  |  20:26
اسلام آباد (این این آئی، آن لائن) اسلام ہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو خفیہ دستاویز پبلک کرنے سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہری کی جانب سے خفیہ دستاویزات پبلک نہ کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کے بعد چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے تحریری حکم نامہ جاری کر ...

مشرف نے کتاب میں لکھا بندے باہر دیکر پیسے لئے،پرویز مشرف اثاثوں کا معاملہ نیب کا ایک ٹیسٹ کیس ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ

  پیر‬‮ 14 فروری‬‮ 2022  |  18:12
اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پرویز مشرف اثاثے کیس میں ریمارکس دیئے کہ نیب کیلئے یہ ایک ٹیسٹ کیس ہے،نیب کی ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کا اعتماد بحال کرے اور صرف سیاستدانوں کے احتساب کا تاثر زائل کرے،پرویز مشرف جنرل ...

ایون فیلڈ کیس، والد نے جائیداد غیرقانونی بنا کر بیٹے کو دی تو کیا بیٹی قصور وارہوگی؟ درخواستگزار صرف یہ ثابت کردیں نیب کیس ثابت نہیں کرسکا،اسلام آباد ہائی کورٹ

  جمعرات‬‮ 10 فروری‬‮ 2022  |  22:04
اسلام آباد (این این آئی)ایون فیلڈ ریفرنسز کی اپیلوں پرسماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہاہے کہ ثبوت موجود نہ ہوئے تو پانامہ کیس ایک طرف، ہمارا فیصلہ کچھ اور ہو گا، والد نے جائیداد غیرقانونی بنا کر بیٹے کو دی تو کیا بیٹی قصور وارہوگی؟ درخواستگزار صرف ...