ارے یہ صاحب ہیں! کوئٹہ میں ڈاکٹروں کے احتجاج میں پولیس نے اسسٹنٹ کمشنر کو بھی دھرلیا
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں نوجوان ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل عملے کے احتجاج کے دوران اس وقت ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب پولیس نے کوئٹہ سٹی کے نئے اسسٹنٹ کمشنر محمد علی درانی کو پکڑ کر جیل کی وین میں لے جانے کی کوشش کی۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل عملے کو… Continue 23reading ارے یہ صاحب ہیں! کوئٹہ میں ڈاکٹروں کے احتجاج میں پولیس نے اسسٹنٹ کمشنر کو بھی دھرلیا