منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک میں پانی کا بحران سنگین تر ہوگیا ، ارسا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 21  مئی‬‮  2022

ملک میں پانی کا بحران سنگین تر ہوگیا ، ارسا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد (آن لائن) پانی کا بحران سنگین ہوگیا ہے ارسا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ چاروں صوبائی سیکرٹریز آبپاشی کو خط لکھ کر آگاہ کردیا ہے ۔ خط میں ارسا نے لکھا ہے شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت کم ہونے کے باعث برف پگھلنے کا عمل سست ہے۔ جس کی وجہ سے… Continue 23reading ملک میں پانی کا بحران سنگین تر ہوگیا ، ارسا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

دریائے سندھ میں پانی نہیں بلکہ مٹی اڑ رہی ہے سندھ حکومت کے ارسا پر سنگین الزامات

datetime 21  جون‬‮  2021

دریائے سندھ میں پانی نہیں بلکہ مٹی اڑ رہی ہے سندھ حکومت کے ارسا پر سنگین الزامات

حیدرآباد(این این آئی)صوبائی وزیر آبپاشی سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ آج ہم نے احتجاجاً دریائے سندھ میں اجلاس منعقد کیا تاکہ دنیا کو پتہ چلے کہ ارسا کی طرف سے جو دعویٰ کیا جا رہا کہ دریائے سندھ میں پانی چھوڑا جار رہا ہے تو آج دیکھ لیں کہ دریا میں پانی نہیں… Continue 23reading دریائے سندھ میں پانی نہیں بلکہ مٹی اڑ رہی ہے سندھ حکومت کے ارسا پر سنگین الزامات

سندھ حکومت کا ارسا کی ٹیموں کو بیراجز کی مانیٹرنگ کی اجازت دینے سے انکار

datetime 15  جون‬‮  2021

سندھ حکومت کا ارسا کی ٹیموں کو بیراجز کی مانیٹرنگ کی اجازت دینے سے انکار

کراچی(این این آئی) سندھ حکومت نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی(ارسا)کی تشکیل کردہ ٹیموں کو بیراجز کی مانیٹرنگ کی اجازت دینے سے انکار کردیاہے۔سندھ حکومت نے کہاہے کہ ارسا کی جانب سے مانیٹرنگ ٹیموں کی تشکیل پر سخت تحفظات ہیں ، ارسا کی جانب سے پانی چھوڑنے کی نگرانی کیلئے ٹیمیں یکطرفہ طور پر بنائی گئی… Continue 23reading سندھ حکومت کا ارسا کی ٹیموں کو بیراجز کی مانیٹرنگ کی اجازت دینے سے انکار

قومی سطح پر پانی کی قلت 30 فیصد تک بڑھ گئی ارسا نے بڑی پریشانی سے پہلے ہی خبر دار کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2021

قومی سطح پر پانی کی قلت 30 فیصد تک بڑھ گئی ارسا نے بڑی پریشانی سے پہلے ہی خبر دار کردیا

لاہور(این این آئی)انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے خبردار کیا ہے کہ قومی سطح پر پانی کی قلت 30 فیصد تک بڑھ گئی ہے اور آئندہ چوبیس گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔تفصیلات کے مطابق اس وقت قومی سطح پر قلت آب کی وجہ سے پانی کی تقسیم میں 18 فیصد کمی ہوئی ہے جو تقریباً 10… Continue 23reading قومی سطح پر پانی کی قلت 30 فیصد تک بڑھ گئی ارسا نے بڑی پریشانی سے پہلے ہی خبر دار کردیا

دعائیں رنگ لانے لگیں! بارشوں سے ڈیم بھر گئے ، پانی کی کمی پوری

datetime 6  اگست‬‮  2019

دعائیں رنگ لانے لگیں! بارشوں سے ڈیم بھر گئے ، پانی کی کمی پوری

اسلام آباد( آن لائن ) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی نے جون کے مہینے میں ملک میں پانی کی کمی کی وجہ ماحولیاتی تبدیلی کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ جولائی کے بعد صورتحال اب بہتر ہوگئی ہے اور صوبوں کے لیے وافر مقدار میں پانی موجود ہے۔ ارسا سندھ کے رکن مظہر علی شاہ نے… Continue 23reading دعائیں رنگ لانے لگیں! بارشوں سے ڈیم بھر گئے ، پانی کی کمی پوری

پانی کی قلت: ارسا کا دو بڑے ڈیموں کی تعمیر کا مطالبہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

پانی کی قلت: ارسا کا دو بڑے ڈیموں کی تعمیر کا مطالبہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے ملک بھر میں پانی کے بحران پر قابو پانے کے لیے دو بڑے ڈیموں کی تعمیر کا مطالبہ کیا ہے۔ ارسا کے مطابق ربیع کی فصل کے موسم کا آغاز یکم اکتوبر سے ہو رہا ہے جس کے لیے پانی کی 35 سے 40 فیصد کمی… Continue 23reading پانی کی قلت: ارسا کا دو بڑے ڈیموں کی تعمیر کا مطالبہ

پاکستان میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ کم ہو کر کتنا رہ گیا؟اعدادو شمار جاری کر دئیے گئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2018

پاکستان میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ کم ہو کر کتنا رہ گیا؟اعدادو شمار جاری کر دئیے گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ڈیموں میں پانی کاکل قابل استعمال ذخیرہ 72لاکھ 27 ہزارایکڑفٹ موجود،منگلا ڈیم میں 27لاکھ 42 ہزار ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ میں ایک لاکھ10 ہزار ایکڑ فٹ پانی موجود ہے ۔ ہفتہ کو ارسا نے ڈیموں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ۔تربیلا ڈیم میں 43 لاکھ 75… Continue 23reading پاکستان میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ کم ہو کر کتنا رہ گیا؟اعدادو شمار جاری کر دئیے گئے

ملک کے بڑے ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول تک پہنچ گیا ،آنیوالے دنوں میں کیا ہونےوالا ہے؟ صورتحال انتہائی تشویشناک ، انتباہ جاری کر دیا گیا ‎

datetime 8  جولائی  2018

ملک کے بڑے ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول تک پہنچ گیا ،آنیوالے دنوں میں کیا ہونےوالا ہے؟ صورتحال انتہائی تشویشناک ، انتباہ جاری کر دیا گیا ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں پانی کی کمی مزید شدت اختیار کرگئی اور سب سے بڑے ڈیم تربیلا میں پانی کا قابل استعمال ذخیرہ ختم ہونے کے بعد پانی کی سطح ڈیڈ لیول ایک ہزار 386 فٹ پر آگئی ہے۔ فلڈ فار کاسٹنگ ڈویڑن کے مطابق منگلا ڈیم میں بھی پانی کی سطح ڈیڈ لیول… Continue 23reading ملک کے بڑے ڈیم میں پانی ڈیڈ لیول تک پہنچ گیا ،آنیوالے دنوں میں کیا ہونےوالا ہے؟ صورتحال انتہائی تشویشناک ، انتباہ جاری کر دیا گیا ‎

آبپاشی کے لئے پانی کی قلت میں خطرناک حد تک اضافہ ٗارسانے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 27  مئی‬‮  2018

آبپاشی کے لئے پانی کی قلت میں خطرناک حد تک اضافہ ٗارسانے خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (این این آئی) آبپاشی کے لئے پانی کی قلت میں خطرناک حد تک اضافہ، ارسا نے خطرے کی گھنٹی بجادی ٗذخائر میں بھی صرف دو لاکھ بیس ہزار ایکڑ پانی رہ گیا۔ارسا کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریاؤں مین پانی کی آمد ایک لاکھ بارہ ہزار نو سو اور… Continue 23reading آبپاشی کے لئے پانی کی قلت میں خطرناک حد تک اضافہ ٗارسانے خطرے کی گھنٹی بجادی