پاکستان کو 12ارب ڈالر ملنے کا امکان اتنی بڑی رقم کون دیگا؟حکومت نے امیدیں باندھ لیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالمی بینک کی جانب سے آئندہ پانچ سال کیلئے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت پاکستان کیلئے 12ارب ڈالر قرضے کی فراہمی کا امکان ہے جو پاکستان میں معیشت کے مختلف شعبوں کیلئے ہوگا،روزنامہ جنگ میں تنویر ہاشمی اور مہتاب حیدر کی شائع خبر کے مطابق عالمی بینک نے اس حوالے سے سرکاری… Continue 23reading پاکستان کو 12ارب ڈالر ملنے کا امکان اتنی بڑی رقم کون دیگا؟حکومت نے امیدیں باندھ لیں