بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

datetime 27  مئی‬‮  2023

ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

اسلام آباد(این این آئی)ملک میں مہنگائی کی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پر 0.42فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 25مئی کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں روزمرہ استعمال کی 16ضروری اشیا کی قیمتوں میں کمی اور17کی قیمتوں میں استحکام رہا، اس کے برعکس… Continue 23reading ملک میں مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی کمی ریکارڈ

ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 4  مارچ‬‮  2023

ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(آن لائن)ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ،ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی ہوئی ۔رپورٹ کے مطابق ادارہ شماریات کاکہناہے کہ ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ30 فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔ ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح… Continue 23reading ایک ہفتے میں 32 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

گھی، تیل اور دالوں سمیت 29اشیاء مزید مہنگی ہوگئیں

datetime 10  فروری‬‮  2023

گھی، تیل اور دالوں سمیت 29اشیاء مزید مہنگی ہوگئیں

کراچی (این این آئی) ملک میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان مسلسل جاری ہے، حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.17 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ 34.83 فیصد تک پہنچ گیا۔وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 9 فروری کو ختم… Continue 23reading گھی، تیل اور دالوں سمیت 29اشیاء مزید مہنگی ہوگئیں

آئی ایم ایف نے توانائی قیمتیں بڑھاتے وقت بنیادی خامی جاننے کی زحمت نہیں کی،ادارہ شماریات

datetime 1  ستمبر‬‮  2022

آئی ایم ایف نے توانائی قیمتیں بڑھاتے وقت بنیادی خامی جاننے کی زحمت نہیں کی،ادارہ شماریات

کراچی (این این آئی)معاشی و توانائی امور کے ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان میں متبادل توانائی کی اشد ضرورت ہے۔متبادل توانائی کے موضوع پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاد اختر نے کہا کہ ہمارا ملک دوسرے ملکوں کی گرین ہاؤس گیسز کا نشانہ بنا ہے، پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے… Continue 23reading آئی ایم ایف نے توانائی قیمتیں بڑھاتے وقت بنیادی خامی جاننے کی زحمت نہیں کی،ادارہ شماریات

سالانہ بنیاد پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ،ادارہ شماریات نے اعداد وشمار جاری کر دئیے

datetime 14  مئی‬‮  2022

سالانہ بنیاد پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ،ادارہ شماریات نے اعداد وشمار جاری کر دئیے

اسلام آباد (این این آئی)ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد وشمار جاری کر دیے جس کے مطابق رواں مالی سال کے9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں10.4 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مارچ میں سالانہ بنیادوں پر بڑی صنعتوں کی پیداوار 26.6 فیصد… Continue 23reading سالانہ بنیاد پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں اضافہ ،ادارہ شماریات نے اعداد وشمار جاری کر دئیے

بڑے بڑے دعوے، تقریریں، بیانات کچھ کام نہ آیا 2021 عوام کیلئے تبدیلی سرکار کا مہنگا ترین سال ثابت

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

بڑے بڑے دعوے، تقریریں، بیانات کچھ کام نہ آیا 2021 عوام کیلئے تبدیلی سرکار کا مہنگا ترین سال ثابت

اسلام آباد(این این آئی)ادارہ شماریات کے مطابق 2021 عوام کیلئے تبدیلی سرکار کا مہنگا ترین سال ثابت ہوا، رواں سال بیشتر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم ، وفاقی وزرا کے بڑے بڑے دعوے، تقریریں، بیانات کچھ کام نہ آیا، تبدیلی سرکار نے عوام کو مہنگائی کی صورت… Continue 23reading بڑے بڑے دعوے، تقریریں، بیانات کچھ کام نہ آیا 2021 عوام کیلئے تبدیلی سرکار کا مہنگا ترین سال ثابت

مہنگائی نے کم آمدن والے افراد کا جینا دوبھر کر دیا،مہنگائی کا جن قابو سے باہر، سرکاری ادارے کے حیرت انگیز اعداد و شمار

datetime 22  اکتوبر‬‮  2021

مہنگائی نے کم آمدن والے افراد کا جینا دوبھر کر دیا،مہنگائی کا جن قابو سے باہر، سرکاری ادارے کے حیرت انگیز اعداد و شمار

لاہور(این این آئی)پاکستان کے ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے اعدادوشمار جاری کردئیے جس کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں 14.48 فیصد اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار میں گزشتہ سال 22 اکتوبر سے رواں سال 21 اکتوبر تک اشیا ئے خورونوش اور دیگر اہم اشیا ء کی قیمتوں کا… Continue 23reading مہنگائی نے کم آمدن والے افراد کا جینا دوبھر کر دیا،مہنگائی کا جن قابو سے باہر، سرکاری ادارے کے حیرت انگیز اعداد و شمار

رواں ہفتے چینی، آٹا اور مرغی سمیت 17 اشیاء مزید مہنگی

datetime 4  ستمبر‬‮  2021

رواں ہفتے چینی، آٹا اور مرغی سمیت 17 اشیاء مزید مہنگی

اسلام آباد (این این آئی) رواں ہفتے چینی، آٹا اور مرغی سمیت 17 اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں، ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق حالیہ ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں0.67 فیصد اضافہ ہوا۔اعداد و شمار کے مطابق حالیہ ہفتے چینی، آٹا، مرغی،… Continue 23reading رواں ہفتے چینی، آٹا اور مرغی سمیت 17 اشیاء مزید مہنگی

آٹوموبائلز کی پیداوار میں 48 فیصد اضافہ،گاڑیوں، ٹیکسٹائل اور کیمیکلز کی صنعتوں کی کارکردگی میں بہتری

datetime 14  جولائی  2021

آٹوموبائلز کی پیداوار میں 48 فیصد اضافہ،گاڑیوں، ٹیکسٹائل اور کیمیکلز کی صنعتوں کی کارکردگی میں بہتری

لاہور( این این آئی)وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گاڑیوں، ٹیکسٹائل اور کیمیکلز سمیت 10 بڑی صنعتوں کی کارکردگی میں بہتری آئی ہے،جولائی سے مئی تک آٹوموبائل کی پیداوارمیں 48 فیصد اضافہ ہوا۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 21-2020 مئی سے جولائی کے درمیان بڑی صنعتوں کی پیداوار میں14.57 فیصد، ٹیکسٹائل 15.64 فیصد،… Continue 23reading آٹوموبائلز کی پیداوار میں 48 فیصد اضافہ،گاڑیوں، ٹیکسٹائل اور کیمیکلز کی صنعتوں کی کارکردگی میں بہتری

Page 1 of 4
1 2 3 4