کہا گیا فلاں کے بھائی کو چھوڑ دو، فلاں کو پکڑلو ،استعفیٰ دینے کے بعد آفتاب سلطان کا الوداعی خطاب
اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان نے کہاہے کہ میں اپنے کام میں مداخلت برداشت نہیں کرتا، مجھے کہا گیا فلاں کے بھائی کو چھوڑ دو، فلاں کو پکڑلو۔ نیب ہیڈکوارٹر میں اپنے الوداعی خطاب میں انہوں نے کہاکہ چیئرمین کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔انہوںنے… Continue 23reading کہا گیا فلاں کے بھائی کو چھوڑ دو، فلاں کو پکڑلو ،استعفیٰ دینے کے بعد آفتاب سلطان کا الوداعی خطاب