fbpx
تازہ تر ین :

آصف زرداری

آصف زرداری کے لاہور میں ڈیرے، پنجاب حکومت خطرے میں پڑ گئی

  جمعہ‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2022  |  21:06
لاہور(این این آئی)سابق صدر مملکت و پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے لاہورمیں طویل ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری آئندہ ہفتے لاہور پہنچیں گے اورلاہور میں طویل عرصہ قیام کریں گے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری پنجاب اور ...

آج سب کو انسان اور حیوان کا پتہ چل گیا،آصف زرداری

  پیر‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2022  |  16:16
کراچی، اسلام آباد(این این آئی)سابق صدرمملکت اورپاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ ہم اداروں اور جرنیلوں کو عمران خان کی ہوس کی خاطر متنازع نہیں بننے دیں گے۔بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ...

”آج سب کو انسان اور حیوان کا پتہ چل گیا ” آصف زرداری نے بیان جاری کردیا

  پیر‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2022  |  15:28
کراچی، اسلام آباد(این این آئی)سابق صدرمملکت اورپاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ ہم اداروں اور جرنیلوں کو عمران خان کی ہوس کی خاطر متنازع نہیں بننے دیں گے۔بلاول ہائوس میڈیا سیل سے جاری کیے گئے بیان میں انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ...

زرداری کے پاس اراکین کوخریدنے کیلئے تو پیسے ہیں سندھ کے ڈوبتے عوام کیلئے کوئی بجٹ نہیں،سابق صدر پر شدید تنقید

  جمعرات‬‮ 25 اگست‬‮ 2022  |  19:59
لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما،فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کے پاس اسلام آباد میں منڈی لگا کر اراکین قو می و صوبائی اسمبلی خریدنے کے لئے تو پیسے ہیںلیکن ڈوبتے ہوئے سندھ کے عوام کیلئے کوئی ...

دبئی میں موجود آصف زرداری سے متعلق بڑی خبر دعائوں کی اپیل کردی گئی

  جمعرات‬‮ 28 جولائی‬‮ 2022  |  13:59
اسلام آباد(این این آئی)سابق آصف زرداری کورونا کا شکار ہوگئے۔وزیرخارجہ اورپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹ میں کہا کہ سابق صدر آصف زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سابق صدر آصف زرداریمکمل طورپر ویکسینیٹڈ ہیں۔انہوں نے کہاکہ آصف زرداری ...

سپریم کورٹ میں سماعت سے پہلے آصف زرداری کا ایک اوربڑا سرپرائز

  پیر‬‮ 25 جولائی‬‮ 2022  |  13:59
اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری دبئی چلے گئے ۔ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری غیر ملکی ائیرلائن سے دبئی روانہ ہوئے۔البتہ سابق صدر کے دبئی جانے کی وجہ سامنے نہیں آئی۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نےپی ٹی آئی چیئرمین ...

آصف زرداری چوہدری شجاعت سے ملاقات کے بعد پھر وکٹری کا نشان بناتے ہوئے روانہ

  جمعرات‬‮ 21 جولائی‬‮ 2022  |  21:58
لاہور(مانیٹرنگ، آن لائن)پنجاب میں سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ عروج پر پہنچ گیا ہے، اسی سلسلے میں آصف علی زرداری چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کرنے کے لئے آئے اور واپسی پر وکٹری کا نشان بناتے ہوئے روانہ ہو گئے، آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت حسینسے ان کی رہائش ...

ضمنی انتخابات میں شکست، نوازشریف ، آصف زرداری اور فضل الرحمن کے درمیان گفتگو کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

  پیر‬‮ 18 جولائی‬‮ 2022  |  14:42
اسلا م آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف ،آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ،پنجاب ضمنی الیکشن اور ملک کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔تینوں رہنمائوں نے اتحادیوں کی مشاورت سے آئندہ کے لائحہ عمل پر اتفاق کیا ...

سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات میں وقت کے ساتھ بہت بہتری آئی ہے، آصف زرداری

  ہفتہ‬‮ 16 جولائی‬‮ 2022  |  23:49
سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات میں وقت کے ساتھ بہت بہتری آئی ہے، آصف زرداریکراچی (این این آئی) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ہفتہ کو کراچی میںصوبائی وزرا نے بلاول ہائوس میں ملاقات کی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے آصف ...

دلی خواہش ہے کہ بلاول میری زندگی میں وزیراعظم بنے ، آصف زرداری

  بدھ‬‮ 13 جولائی‬‮ 2022  |  11:07
نواب شاہ( آئی این پی )پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا مذہب پیپلز پارٹی ، ہم قبر میں بھی اترتے ہیں تو ہمارے کفن پر پیپلزپارٹی کا جھنڈا ہوتا ہے ، اٹھارویں ترمیم پر میرا آج بھی اسلام آباد سے ...

آصف زرداری نے لاہور میں 2کوٹھیاں خرید لیں

  جمعرات‬‮ 30 جون‬‮ 2022  |  11:54
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان  پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری  اسلام آباد پہنچ گئے ہیں،جس کے بعد وہ لاہور کا دورہ کریں گے اورپنجاب میں سیاسی بحران کے حوالے سے سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صدرپاکستان آصف زرداری نے گلبرگ لاہور میں 14کنال کی دو ...

آصف علی زرداری کی والدہ زریں آراء بخاری آبائی قبرستان میں سپرد خاک ، رقت آمیز مناظر

  جمعرات‬‮ 23 جون‬‮ 2022  |  15:13
نوابشاہ (این این آئی)سندھ کے شہر نواب شاہ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ زریں آراء بخاری کی نمازِ جنازہ زرداری ہائوس میں ادا کر دی گئی۔خاندانی ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی والدہ کی نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں بالو جا قبا ...

حکومت کرنے کا موقع ملا تو پاکستان کو 110ڈگری بدلوں گا، آصف زرداری

  ہفتہ‬‮ 18 جون‬‮ 2022  |  20:31
لاہور (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کرنے کا موقع ملا تو پاکستان کو 110ڈگری بدلوں گا،وعدہ کرتا ہوں انشا اللہ آئندہ حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی،پورا شیئر لینگے،وہ بلاول ہاؤس لاہور میں پیپلز پارٹی لاہورڈسٹرکٹ تھری اور فور کے ...

وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی انتہائی اہم ملاقات

  ہفتہ‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2022  |  20:25
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زر داری نے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون سے ملک کی معیشت کو درپیش مسائل سے نکالنے کیلئے اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز و ...

ہم نے ڈھول گلے میں ڈالا۔۔۔۔ وزیراعظم کے اجلاس میں آصف زرداری بھی بول پڑے

  بدھ‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2022  |  20:07
اسلام آباد (این این آئی) اتحادی جماعتوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق فوری الیکشن نہ کروانے سے متعلق نواز شریف فضل الرحمان اور آصف زرداری کا ایک موقف تھا۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہونے والےاجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے ...

آصف زرداری کیخلاف 25 سال پرانے کیسز ہائی کورٹ میں نیب اپیلیں ایک بار پھر سماعت کیلئے مقرر

  ہفتہ‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2022  |  17:52
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں آصف زرداری کیخلاف 25 سال پرانے کیسز،نیب اپیلیں ایک بار پھر سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں آصف زرداری کی بریت کیخلاف نیب اپیلوں پر سماعت کرے گی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی ...

اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد عمران خان ذہنی توازن کھو چکا ہے، آصف زرداری

  پیر‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2022  |  14:12
لاہور(این این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہاہے کہ عمران خان کی جانب سے قومی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم قابل مذمت ہے ،یہ احتساب سے بچنے کی ایک بھونڈی کوشش ہے۔سابق آصف علی زداری نے اپنے بیان میں کہا کہ عوام کی منتخب پارلیمنٹ کے ہاتھوںایک ...

آصف زرداری نجی طیارے سے دبئی روانہ

  جمعرات‬‮ 28 اپریل‬‮ 2022  |  13:54
اسلام آباد ( آن لائن )سابق صدر وپاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نجی طیارے سے رات گئے دبئی روانہ ہوگئے۔ آصف علی زرداری اسلام آباد سے دبئی روانہ ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز انہوں نے ایوان صدر میں اپنے بیٹے اور پی پی چیئرمین ...

آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے ملاقات

  بدھ‬‮ 20 اپریل‬‮ 2022  |  23:21
اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری نے مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی ہے۔آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات کے موقع پر چوہدری سالک حسین اور وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ بھی موجود تھے۔اعلامیے کے ...