جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب کی آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے متجاوز

datetime 1  جون‬‮  2023

سعودی عرب کی آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے متجاوز

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی کل آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض سے سعودی عرب کے محکمہ شماریات نے بتایاکہ محکمہ شماریات نے 2022 تک کی آبادی کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق کل آبادی میں سعودی شہریوں کی… Continue 23reading سعودی عرب کی آبادی 3 کروڑ 21 لاکھ سے متجاوز

پاکستان کی آبادی 23 کروڑ 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2023

پاکستان کی آبادی 23 کروڑ 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی

فیصل آباد (آئی این پی)ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری میں 20اپریل تک توسیع کر دی گئی ہے۔یہ فیصلہ مردم شماری کی مانیٹرنگ کمیٹی کا وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیااجلاس میں ایم اکیو ایم کے رہنما وفاقی وزیر… Continue 23reading پاکستان کی آبادی 23 کروڑ 4 لاکھ سے تجاوز کر گئی

بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا

datetime 18  جنوری‬‮  2023

بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مردم شماری اور آبادیات پر مرکوز ایک آزاد ادارے کے ریویو کے تخمینوں کے تحت بھارت چین کو دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے طور پر پیچھے چھوڑ چکا ہے۔ادارے… Continue 23reading بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا میں سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا

دنیا کا 8 ارب واں بچہ پیدا ہو گیا

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2022

دنیا کا 8 ارب واں بچہ پیدا ہو گیا

اسلام آباد ( آن لائن )دنیا کی آبادی 8 ارب ہو گئی۔پاکستان کی آبادی دنیا کی آبادی کا تین فیصد ہے۔اقوام متحدہ کی جانب سے جاری رپورٹ میں دنیا کی آبادی 8 ارب تک پہنچنے کو انسانی ترقی کی راہ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2030… Continue 23reading دنیا کا 8 ارب واں بچہ پیدا ہو گیا

پنجاب کی آبادی 25،پاکستان کی 50کروڑ تک پہنچ جائیگی،آبادی میں تیزی سے اضافہ ٹائم بم ،بڑھتی ہوئی آبادی کیلئے فوری پالیسی بنانے کا مطالبہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2021

پنجاب کی آبادی 25،پاکستان کی 50کروڑ تک پہنچ جائیگی،آبادی میں تیزی سے اضافہ ٹائم بم ،بڑھتی ہوئی آبادی کیلئے فوری پالیسی بنانے کا مطالبہ

لاہور( این این آئی)پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر بہبود آباد ی ہاشم ڈوگر نے بڑھتی ہوئی آبادی کیلئے فوری پالیسی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2047میں پنجاب کی آبادی 25کروڑ اور پاکستان کی آبادی 50کروڑ تک پہنچ جائے گی،جبکہ اراکین اسمبلی نے آبادی میں تیزی سے اضافے کو ٹائم بم… Continue 23reading پنجاب کی آبادی 25،پاکستان کی 50کروڑ تک پہنچ جائیگی،آبادی میں تیزی سے اضافہ ٹائم بم ،بڑھتی ہوئی آبادی کیلئے فوری پالیسی بنانے کا مطالبہ

بھارت میں ہندوؤں کی نسبت مسلمانوں کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ٗ بی بی سی پر شائع ہونے والے تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

بھارت میں ہندوؤں کی نسبت مسلمانوں کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ٗ بی بی سی پر شائع ہونے والے تحقیق میں اہم انکشافات

ممبئی(این این آئی) بھارت میں مذہبی اعتبار سے آبادی کے تناسب میں تبدیلی آرہی ہے۔ ہندوؤں کی نسبت مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ ہورہا ہے۔بی بی سی پر شائع ہونے والے تحقیق کے مطابق بھارت میں تمام مذہبی گروہوں میں شرح پیدائیش میں واضح کمی آئی ہے، تاہم اس کے باوجود مسلمان خواتین میں شرح… Continue 23reading بھارت میں ہندوؤں کی نسبت مسلمانوں کی آبادی میں تیزی سے اضافہ ٗ بی بی سی پر شائع ہونے والے تحقیق میں اہم انکشافات

2017 مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی کتنی ہے؟ وزارت منصوبہ بندی نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

datetime 13  اپریل‬‮  2021

2017 مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی کتنی ہے؟ وزارت منصوبہ بندی نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

اسلام آباد(این این آئی) وزارت منصوبہ بندی نے 2017 میں ہونے والی مردم شماری کے نتائج کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔تفصیلات کے مطابق وزارت منصوبہ بندی نے اعلامیے میں کہا کہ 2017 مردم شماری کے مطابق پاکستان کی آبادی 20 کروڑ 77 لاکھ ہے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ 2017 مردم شماری کے مطابق… Continue 23reading 2017 مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی کتنی ہے؟ وزارت منصوبہ بندی نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

پاکستان کی آبادی 21 کروڑ 52 لاکھ 50 ہزار تک پہنچ گئی اگلے 15سالوںکے دوران آباد ی میں کتنا اضافہ ہوجائیگا؟ ادارہ شماریات نے تفصیلی اعداد و شمار جاری کردئیے

datetime 10  فروری‬‮  2021

پاکستان کی آبادی 21 کروڑ 52 لاکھ 50 ہزار تک پہنچ گئی اگلے 15سالوںکے دوران آباد ی میں کتنا اضافہ ہوجائیگا؟ ادارہ شماریات نے تفصیلی اعداد و شمار جاری کردئیے

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان کی موجودہ آبادی 21کروڑ 52لاکھ 50ہزار تک پہنچ گئی ، آئندہ 15سال میں 5کروڑ 21لاکھ کا اضافہ ہو جائے گا،ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی آبادی 2025 تک 23کروڑ 48لاکھ 50ہزار، 2030 تک 25 کروڑ 27لاکھ اور 2035 تک 26کروڑ 73لاکھ 50ہزار ہو جائے گی،رپورٹ میں کہا گیا ہے… Continue 23reading پاکستان کی آبادی 21 کروڑ 52 لاکھ 50 ہزار تک پہنچ گئی اگلے 15سالوںکے دوران آباد ی میں کتنا اضافہ ہوجائیگا؟ ادارہ شماریات نے تفصیلی اعداد و شمار جاری کردئیے

آبادی کے تناسب سے پاکستان  دنیا بھر میں  کس نمبرپر ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2019

آبادی کے تناسب سے پاکستان  دنیا بھر میں  کس نمبرپر ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

بہاولنگر(این این آئی)۔پاکستان سمیت دنیا بھر کے ممالک آبادی کے بڑھتے ہوئے سیلاب سے خو  فز دہ ہیں شعور  وآگاہی کے بغیر آبادی کے بڑھتے ہوئے سیلاب کو روکنا ممکن نہ ہے۔پاکستان  کی ترقی کئے لئے پاکستان کی  بڑھتی ہو ئی آبادی کی روک تھام انتہائی ضروری ہے۔ آبادی کے تناسب سے پاکستان  دنیا بھر… Continue 23reading آبادی کے تناسب سے پاکستان  دنیا بھر میں  کس نمبرپر ہے؟ حیرت انگیز انکشاف

Page 1 of 2
1 2