کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سٹیٹ بینک نے غیرملکی کرنسی کے بیرون ملک غیرقانونی بہاؤ کو روکنے کے لیے افغانستان کا سفر کرنے والے افراد کو صرف ایک ہزار امریکی ڈالر ساتھ لے جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔سٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق افغانستان کا سفر کرنے والے افراد کے ...