ویسٹ انڈیزکی ٹیم کمزور نہیں، وہ سفر کی تھکاوٹ کی وجہ سے پرفارم نہیں کر پائی،چیئرمین پی سی بی
کراچی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیزکی ٹیم کمزور نہیں، وہ سفر کی تھکاوٹ کی وجہ سے پرفارم نہیں کر پائی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستانی ٹیم پی ایس ایل کی وجہ سے مضبوط اورفارم میں ہے،کراچی میں… Continue 23reading ویسٹ انڈیزکی ٹیم کمزور نہیں، وہ سفر کی تھکاوٹ کی وجہ سے پرفارم نہیں کر پائی،چیئرمین پی سی بی











































