علیم ڈار نے 350 انٹرنیشنل میچز میں میں امپائر نگ کا سنگ میل عبور کر لیا
لاہور (آئی این پی ) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچوں میں امپائرنگ کا فریضہ انجام دینے والے دنیا کے پہلے آئی سی سی ایلیٹ آفیشل بن گئے تفصیلات کے مطابق علیم ڈار اب تک 350 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کا سنگ میل عبور کر چکے ہیں۔علیم ڈار… Continue 23reading علیم ڈار نے 350 انٹرنیشنل میچز میں میں امپائر نگ کا سنگ میل عبور کر لیا











































