جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

یہ ہی کمی رہ گئی تھی، سعودی عرب میں تاش کے کھیل ’’رمی‘‘ کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کا انعقاد، بارہ ہزار سے زائد افراد کی شرکت، کیا کچھ ہوتا رہا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 6  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبول سعودی کارڈ گیم بالوٹ کا دارالحکومت ریاض میں پہلا ٹورنامنٹ چار اپریل سے جاری ہے۔ پہلا نیشنل بالوٹ چیمپیئن شپ کنگ عبداللہ پٹرولیم سٹڈیز اینڈ ریسرچ سنٹر ریاض میں جاری ہے، یہ ٹورنامنٹ 18 اپریل تک جاری رہے گا۔ سعودی جنرل سپورٹس اتھارٹی کا کہنا ہے کہ چار بہترین کھلاڑیوں میں 270,000 ڈالر تقسیم کیے جائیں گے اور فاتح کو 133,350 ڈالر دیے جائیں گے۔

سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اس ٹورنامنٹ میں 12000 افراد شرکت کر رہے ہیں، سعودی عرب کی کئی ممتاز شخصیات نے ٹورنامنٹ کے مقام پر دورہ کیا ہے۔ العربیہ کا کہنا ہے کہ کارڈ گیم، فرنچ گیم بیلوٹ اور رمی کی طرح مقبول ہے اور یہ پاکستان اور انڈیا میں بھی کھیلے جاتے ہیں، سعودی عرب میں بھی یہ تمام عمر کے لوگوں میں اسی طرح مقبول ہے، سعودی عرب کے نوجوان اسے کھلی جگہوں پر بیٹھ کر کھیلتے ہیں،عرب یہ کھیل ہمسائیوں کے ساتھ، دوستانہ ملاقاتوں، خاندانی اجتماعات اور شادی بیاہ پر بھی کھیلتے ہیں۔ سعودی معاشرے میں اس کھیل کو اچھا نہیں سمجھا جاتا اور کہا جاتا ہے کہ جو اسے کھیلتا ہے وہ اللہ کی نعمت سے محروم ہو گیا۔ یہ ایک قدیم کھیل ہے جو نسل در نسل سے چل رہا ہے اور آہستہ آہستہ بالوٹکھیل عرب دنیا کی ثقافت بنتا جا رہا ہے اور ہو سکتا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ بین الاقوامی سطح پر کھیلا جانے لگے۔ مقبول سعودی کارڈ گیم بالوٹ کا دارالحکومت ریاض میں پہلا ٹورنامنٹ چار اپریل سے جاری ہے۔ پہلا نیشنل بالوٹ چیمپیئن شپ کنگ عبداللہ پٹرولیم سٹڈیز اینڈ ریسرچ سنٹر ریاض میں جاری ہے، یہ ٹورنامنٹ 18 اپریل تک جاری رہے گا۔ سعودی جنرل سپورٹس اتھارٹی کا کہنا ہے کہ چار بہترین کھلاڑیوں میں 270,000 ڈالر تقسیم کیے جائیں گے اور فاتح کو 133,350 ڈالر دیے جائیں گے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق اس ٹورنامنٹ میں 12000 افراد شرکت کر رہے ہیں، سعودی عرب کی کئی ممتاز شخصیات نے ٹورنامنٹ کے مقام پر دورہ کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…