ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

سٹار سپورٹس انڈیا نے 94کروڑ 40لاکھ ڈالر کے عوض آئندہ پانچ برس کیلئے بھارتی کرکٹ کے نشریاتی حقوق خرید لئے

datetime 6  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی (این این آئی)سٹار سپورٹس انڈیا نے 94 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کے عوض آئندہ پانچ سال کیلئے بھارتی کرکٹ کے نشریاتی حقوق خرید لئے ۔ چینل 2018ء سے 2023ء کے دوران مینز ٹیم کے 102 انٹرنیشنل میچز نشر کرے گا۔ بھارتی کرکٹ کے نشریاتی اور ڈیجیٹل حقوق کیلئے بولی کا آغاز 3 اپریل کو ہوا تھا، پہلی مرتبہ حقوق کیلئے ای آکشن کا طریقہ کار استعمال کیا گیا۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی طرف سے جاری بیان

کے مطابق بھارتی بورڈ نے 94کروڑ 40 لاکھ ڈالر کے عوض بھارتی کرکٹ کے نشریاتی اور ڈیجیٹل حقوق سٹار سپورٹس انڈیا کو فروخت کر دیئے ہیں۔ ہر میچ پر 60.1 کروڑ بھارتی روپے لاگت آئیگی۔ حقوق میں اس کے علاوہ مینز ڈومیسٹک میچز اور بھارتی ویمن ٹیم کے انٹرنیشنل میچز بھی شامل ہیں۔ سٹار سپورٹس انڈیا نیدو کھرب ، 55 ارب ڈالرز کے عوض 2018ء سے 2022ء تک آئی پی ایل کے نشریاتی حقوق بھی حاصل کر رکھے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…