اب جب تک یہ کام نہ ہوجائے ہم بھارت کے ساتھ کرکٹ نہیں کھیلیں گے،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا
کولکتہ (این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے تنازع کے حوالے سے قائم آئی سی سی کمیٹی کا فیصلہ آنے تک پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات بحال نہیں ہوں گے۔نجم سیٹھی کولکتہ میں جاری انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے 5 روزہ اجلاس میں… Continue 23reading اب جب تک یہ کام نہ ہوجائے ہم بھارت کے ساتھ کرکٹ نہیں کھیلیں گے،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا











































