جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان سپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی نے قومی کھلاڑیوں کیلئے اہم اعلان کر دیا، منصور احمد کے اہلخانہ کو بھی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری

datetime 18  مئی‬‮  2018

پاکستان سپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی نے قومی کھلاڑیوں کیلئے اہم اعلان کر دیا، منصور احمد کے اہلخانہ کو بھی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان سپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی نے قومی کھلاڑیوں کیلئے سپورٹس انشورنس پالیسی لانے ، اسلام آباد میں ہاکی اسٹیڈیم کو لیجنڈ گول کیپر منصور احمد کے نام سے منسوب کرنے ، نارووال سپورٹس کمپلیکس کیلئے پراجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کرنے سمیت منصور احمد کے اہلخانہ کو 10لاکھ روپے کی گرانٹ جاری… Continue 23reading پاکستان سپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی نے قومی کھلاڑیوں کیلئے اہم اعلان کر دیا، منصور احمد کے اہلخانہ کو بھی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری

نجم سیٹھی کے ہاتھوں فہیم اشرف اورامام الحق کوٹیسٹ کیپ دینے کی پس پردہ انوکھی کہانی سامنے آ گئی، ٹیسٹ کیپ انضمام الحق نے دینا تھیں مگر ان کے ساتھ ٹیکسی ڈرائیور نے کیا کیا؟دلچسپ تفصیلات

datetime 18  مئی‬‮  2018

نجم سیٹھی کے ہاتھوں فہیم اشرف اورامام الحق کوٹیسٹ کیپ دینے کی پس پردہ انوکھی کہانی سامنے آ گئی، ٹیسٹ کیپ انضمام الحق نے دینا تھیں مگر ان کے ساتھ ٹیکسی ڈرائیور نے کیا کیا؟دلچسپ تفصیلات

ڈبلن (مانیٹرنگ ڈیسک)آئرلینڈ کے خلاف ڈبلن کے مقام پر کھیلے گئے واحد پاک- آئرلینڈ ٹیسٹ میچ میں امام الحق اور فہیم اشرف نے ٹیسٹ ڈیبیو کیاتھا جس میں انہیں چیف سلیکٹرز انضمام الحق نے ٹیسٹ کیپ دینا تھی لیکن انوکھی صورتحال کے بعد نجم سیٹھی ان کھلاڑیوں کو کیپ دیتے دکھائی دیئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی… Continue 23reading نجم سیٹھی کے ہاتھوں فہیم اشرف اورامام الحق کوٹیسٹ کیپ دینے کی پس پردہ انوکھی کہانی سامنے آ گئی، ٹیسٹ کیپ انضمام الحق نے دینا تھیں مگر ان کے ساتھ ٹیکسی ڈرائیور نے کیا کیا؟دلچسپ تفصیلات

پاکستان سپر لیگ کا آڈٹ شروع، آڈیٹر جنرل نے ریکارڈ مانگ لیا

datetime 17  مئی‬‮  2018

پاکستان سپر لیگ کا آڈٹ شروع، آڈیٹر جنرل نے ریکارڈ مانگ لیا

اسلام آباد(آئیا ین پی) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت اور پی ایس ایل کے اخراجات کا آڈٹ شروع کردیا گیا جب کہ آڈیٹر جنرل نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے پی ایس ایل کا ریکارڈ مانگ لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نے پاکستان… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کا آڈٹ شروع، آڈیٹر جنرل نے ریکارڈ مانگ لیا

مسلسل کرکٹ کھیلنے سے پرفارمنس متاثر ہوئی،محمد عامر

datetime 17  مئی‬‮  2018

مسلسل کرکٹ کھیلنے سے پرفارمنس متاثر ہوئی،محمد عامر

لندن (آئی این پی) فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ زیادہ ورک لوڈ کی وجہ سے پرفارمنس متاثر ہوئی، دورہ انگلینڈ کے لیے کافی پرجوش ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ انگلینڈ دوسرا گھر ہے، باپ بننے کے بعد زندگی مزید پرلطف ہوگئی، فاسٹ بولر… Continue 23reading مسلسل کرکٹ کھیلنے سے پرفارمنس متاثر ہوئی،محمد عامر

ثانیہ مرزاکی بہن نے طلاق لینے کافیصلہ کرلیا

datetime 17  مئی‬‮  2018

ثانیہ مرزاکی بہن نے طلاق لینے کافیصلہ کرلیا

ممبئی(آئی این پی) بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کی چھوٹی بہن انعم مرزا نے شادی کے دوسال بعد اچانک اپنے شوہر سے علیحدگی کی تیاری کرلی۔ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے گھر ان دنوں ننھے مہمان کی آمد کی تیاریاں جاری ہیں۔ جہاں یہ دونوں اپنی زندگی میں… Continue 23reading ثانیہ مرزاکی بہن نے طلاق لینے کافیصلہ کرلیا

عماد وسیم اوررومان رئیس کی انجری طویل ٗاسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی، رضا حسن کی ٹیم میں واپسی کا امکان

datetime 17  مئی‬‮  2018

عماد وسیم اوررومان رئیس کی انجری طویل ٗاسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی، رضا حسن کی ٹیم میں واپسی کا امکان

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم اور فاسٹ بولر رومان رئیس کی انجری طویل ہوگئی ہے جس کے بعد پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے تجربہ کار لیفٹ آرم اسپنر رضا حسن اور نوجوان آل راؤنڈر عمید آصف پر نظریں جمالیں۔اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع… Continue 23reading عماد وسیم اوررومان رئیس کی انجری طویل ٗاسکاٹ لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی، رضا حسن کی ٹیم میں واپسی کا امکان

ویسٹ انڈین کرکٹر براؤو کے گانے پر دھونی کی بیٹی جھوم اٹھی

datetime 17  مئی‬‮  2018

ویسٹ انڈین کرکٹر براؤو کے گانے پر دھونی کی بیٹی جھوم اٹھی

ممبئی (این این آئی)ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن براؤو کی خوبصورت آواز کے جادو نے مہندر سنگھ دھونی کی بیٹی ’زیوا‘ کو جھومنے پر مجبور کردیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی پی ایل کھیلنے میں مصروف ویسٹ انڈین کرکٹر کا معروف ترین گانا’ چیمپئن‘ ہے ،جو 2016ء میں منظر عام پر آیا تھا ٗجسے انٹرنیٹ پر… Continue 23reading ویسٹ انڈین کرکٹر براؤو کے گانے پر دھونی کی بیٹی جھوم اٹھی

سعودی فٹ بال فیڈریشن: رشوت لینے پرمشہور ریفری پر تاحیات پابندی

datetime 17  مئی‬‮  2018

سعودی فٹ بال فیڈریشن: رشوت لینے پرمشہور ریفری پر تاحیات پابندی

ریاض (این این آئی)سعودی فٹ بال فیڈریشن نے معروف ریفری فہد المرداسی پر رشوت لینے کے جرم میں تاحیات پابندی عائد کرتے ہوئے فیفا کو روس میں ہونے والے ورلڈ کپ 2018 کے ریفریز پول سے ان کا نام خارج کرنے پر زور دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فہد المرداسی نے ایک روز قبل ہی… Continue 23reading سعودی فٹ بال فیڈریشن: رشوت لینے پرمشہور ریفری پر تاحیات پابندی

دونوں ٹانگوں سے محروم چینی کوہ پیما نے سب سے اونچی چوٹی سر کرلی

datetime 17  مئی‬‮  2018

دونوں ٹانگوں سے محروم چینی کوہ پیما نے سب سے اونچی چوٹی سر کرلی

کھٹمنڈو (این این آئی)دونوں ٹانگوں سے محروم چینی کوہ پیما نے ماؤنٹ ایورسٹ کی چوٹی سر کرلی ٗ69سالہ زیابوئے یو نامی کوہ پیما1975 میں ایورسٹ کی چوٹی سرکرتے ہو ئے اپنی دونوں ٹانگیں گنوا بیٹھے تھے۔زیابوئے یو دوسرے معذور کوہ پیما ہیں جس نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کی ہے ٗ نیپال سے ایورسٹ سر کرنے… Continue 23reading دونوں ٹانگوں سے محروم چینی کوہ پیما نے سب سے اونچی چوٹی سر کرلی

1 945 946 947 948 949 950 951 952 953 954 955 2,331