محمد عامر نیا ریکارڈ بناڈالا،18ویں پاکستانی باؤلر بن گئے
ڈبلن(آئی این پی)پاکستانی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹیسٹ کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کر لی، وہ یہ اعزاز پانے والے 18ویں پاکستانی باؤلر بن گئے، انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے واحد ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں گیری ولسن کو آؤٹ کر کے کیریئر کی 100 وکٹیں… Continue 23reading محمد عامر نیا ریکارڈ بناڈالا،18ویں پاکستانی باؤلر بن گئے











































