ڈی ویلیئرز نے تاج محل کے سامنے اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کرنے کا راز بتادیا
ممبئی(آئی این پی) جنوبی افریقی بیٹسمین ابراہم ڈی ویلیئرز نے تاج محل کے سامنے اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کرنے کی کہانی سے پردہ اٹھادیا۔ابراہم ڈی ویلیئرز کا کہنا تھاکہ 2012 میں آئی پی ایل سے قبل ہی میں نے منصوبہ بنالیا اور اس مقصد کیلیے انگوٹھی بھی خرید لی تھی، جب لیگ کیلئے بھارت… Continue 23reading ڈی ویلیئرز نے تاج محل کے سامنے اپنی گرل فرینڈ کو پرپوز کرنے کا راز بتادیا











































