بڑے بڑے کپتانوں کو پچھاڑ دیا،سرفرازاحمد ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بطور کپتان 22میچوں میں سے کتنے میچوں میں کامیابی حاصل کی؟ حیرت انگیز انکشافات
لاہور( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے قائد سرفرازاحمد ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کامیابی کی اوسط کے لحاظ سے کامیاب ترین کپتان بن گئے۔انہوں نے اب تک بطور کپتان 22 میچوں میں سے 19میں کامیابی حاصل کی ہوئی ہے اور محض تین میچوں میں ناکامی ہوئی ۔ سرفراز کی فتوحات کی اوسط86.36ہے ، افغانستان کے… Continue 23reading بڑے بڑے کپتانوں کو پچھاڑ دیا،سرفرازاحمد ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بطور کپتان 22میچوں میں سے کتنے میچوں میں کامیابی حاصل کی؟ حیرت انگیز انکشافات











































