سرفراز کے علاوہ کپتانی کا اہل کوئی نظر نہیں آ تا،نجم سیٹھی
لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ فی الوقت سرفراز احمد کے علاوہ پاکستانی ٹیم میں کوئی بھی کھلاڑی کپتانی کا اہل نظر نہیں آتا۔نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران انہوں نے مزید کہا کہ میں نے ہمیشہ کپتان سرفراز احمد کو سپورٹ کیا ہے اور ان… Continue 23reading سرفراز کے علاوہ کپتانی کا اہل کوئی نظر نہیں آ تا،نجم سیٹھی











































