سوئیڈن 24برس بعد ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)سوئیڈن نے ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل میچ میں سوئٹزرلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-1 سے شکست دے کر 24سال بعد عالمی کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ منگل کو کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل میچ میں سویڈن اور سوئٹزرلینڈ کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے… Continue 23reading سوئیڈن 24برس بعد ورلڈ کپ کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا











































