پی سی بی کا کھلاڑیوں کا فٹنس کیمپ پْرفضا مقام پر لگانے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو سخت آزمائش سے گزارنے کیلئے ایشیا کپ کیلئے کھلاڑیوں کا فٹنس کیمپ کسی پرفضا پہاڑی مقام پر لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مصروف ترین شیڈول سے قبل کسی پہاڑی مقام پر کھلاڑیوں کو چار… Continue 23reading پی سی بی کا کھلاڑیوں کا فٹنس کیمپ پْرفضا مقام پر لگانے کا فیصلہ











































