انگلینڈ 11 ستمبر کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچ کی میزبانی کرے گا
لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ رواں سال سوئٹزرلینڈ اور امریکہ کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کی میزبانی کریگا۔ شیڈول کے تحت انگلش ٹیم 11 ستمبر کو سوئٹزرلینڈ اور 15 نومبر کو امریکہ کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچز کھیلے گی۔ انگلینڈ کے سوئٹزرلینڈ اور امریکہ کے میچز اور نیشنز لیگ میچز میں تین، تین… Continue 23reading انگلینڈ 11 ستمبر کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچ کی میزبانی کرے گا











































