سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز نے پشاور زلمی کوشکست دے دی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان انتہائی سنسنی خیز مقابلہ ہوا۔ اس مقابلے میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 10 رنز سے شکست دے دی۔کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کی اور اس نے مقررہ اوورز میں 201 رنز سکور کئے۔ کراچی کنگز کی… Continue 23reading سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز نے پشاور زلمی کوشکست دے دی





































