پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے بعد ویسٹ انڈیز کا چیلنج،تفصیلات جاری

5  ستمبر‬‮  2016

پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے بعد ویسٹ انڈیز کا چیلنج،تفصیلات جاری

دبئی(این این آئی) پاکستان سے سیریز کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 15ستمبر کو دبئی پہنچ جائیگی تفصیلات کے مطابق ورلڈ چمپئن کیریبیئن ٹیم 15 ستمبر کو دبئی پہنچ جائے گی، اس کے پہلے آنے کا واحد مقصد دبئی اسپورٹس سٹی میں قائم آئی سی سی اکیڈمی کی ورلڈ کلاس سہولیات سے فائدہ اٹھاتے… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے بعد ویسٹ انڈیز کا چیلنج،تفصیلات جاری

نئی ون ڈے رینکنگ جاری،سرفراز احمد کی لمبی چھلانگ،خوشخبری مل گئی

5  ستمبر‬‮  2016

نئی ون ڈے رینکنگ جاری،سرفراز احمد کی لمبی چھلانگ،خوشخبری مل گئی

دبئی(این این آئی) آئی سی سی نے ون ڈے فارمیٹ میں کھلاڑیون کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے تحت کوئی بھی پاکستانی بلے باز ٹاپ ٹین میں شامل نہیں ہوسکا تاہم وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد 21 درجے کی چھلانگ لگاکر 40 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ… Continue 23reading نئی ون ڈے رینکنگ جاری،سرفراز احمد کی لمبی چھلانگ،خوشخبری مل گئی

عمراکمل نے ٹیم میں نہ کھلانے کاغصہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں نکال لیا

5  ستمبر‬‮  2016

عمراکمل نے ٹیم میں نہ کھلانے کاغصہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں نکال لیا

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے معروف بیٹسمین عمراکمل جنہیں ٹیم میں نہیں کھلایاگیاتھاانہوںنےنیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ہونے والے ایک میچ میں دھواں داربیٹنگ کرکے اپنی بھڑاس نکال لی ۔نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں لاہوروائٹس کی طرف سے کھلیتے ہوئے راولپنڈی کےخلاف صرف 48گیندوں پر9چوکے اور9چھکے لگاکر115رنزبناڈالے اورمقررہ 20اوورزمیں انہوں نے لاہوروائٹس کے رنز175تک پہنچادیئے۔

انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز بہت سخت رہی،اظہرعلی نے پاکستانی ٹیم بارے بڑی بات تسلیم کرلی

5  ستمبر‬‮  2016

انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز بہت سخت رہی،اظہرعلی نے پاکستانی ٹیم بارے بڑی بات تسلیم کرلی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کی ایک روزہ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے تسلیم کیاہے کہ پاکستانی ٹیم اس وقت ون ڈے کرکٹ میں دنیا سے بہت پیچھے ہے۔ایک غیرملکی خبررساں ادارے کوانٹرویودیتے ہوئے اظہرعلی نے کہاکہ سٹرائیک ریٹ کے معاملے میں پاکستانی ٹیم باقی دنیا سے کافی پیچھے ہے۔اظہر علی نے کہا کہ… Continue 23reading انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز بہت سخت رہی،اظہرعلی نے پاکستانی ٹیم بارے بڑی بات تسلیم کرلی

’’پاکستان اگلا ورلڈ کپ نہیں کھیل سکے گا‘‘ نئی جاری ہونے والی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

5  ستمبر‬‮  2016

’’پاکستان اگلا ورلڈ کپ نہیں کھیل سکے گا‘‘ نئی جاری ہونے والی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )گرین شرٹس کی ایک روزہ میچوں میں بدترین کارکردگی کے باعث کرکٹ کے آئندہ میگا ایونٹ میں براہ راست شرکت خطرے میں پڑ گئی ،پاکستان درجہ بندی میں نویں نمبر پر ہے اور اسے عالمی کپ 2019ء4 4 کے لیے براہ راست کوالیفائی کرنے کے لئے رینکنگ میں آٹھویں پوزیشن درکار ہے۔تفصیلات… Continue 23reading ’’پاکستان اگلا ورلڈ کپ نہیں کھیل سکے گا‘‘ نئی جاری ہونے والی رپورٹ نے تہلکہ مچا دیا

نیا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ لانے کی تیاریاں!! عہدہ کس کو دیا جا رہا ہے؟ نام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

5  ستمبر‬‮  2016

نیا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ لانے کی تیاریاں!! عہدہ کس کو دیا جا رہا ہے؟ نام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان عارضہ کلب میں مبتلا ، عہدہ چھوڑنے کے امکان کے بعد نجم سیٹھی کے دوبارہ چیئرمین بننے کی راہ ہموارہونے لگی۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈکے82سالہ چیئرمین شہریارخان ان دنوں عارضہ کلب میں مبتلا ہیں۔ڈاکٹروں نے ضروری سمجھا تو ان کی سرجری… Continue 23reading نیا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ لانے کی تیاریاں!! عہدہ کس کو دیا جا رہا ہے؟ نام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اظہر علی کی کپتانی سے متعلق فیصلہ ، شہریار خان نے اعلان کر دیا

5  ستمبر‬‮  2016

اظہر علی کی کپتانی سے متعلق فیصلہ ، شہریار خان نے اعلان کر دیا

لندن (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ اظہرعلی کوون ڈے کی کپتانی سے ہٹانے سے متعلق جلدفیصلہ کریں گے۔لندن میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہریار خان کا کہنا تھا کہ ٹیم ہار گئی ہے، اب کپتان کا فیصلہ سنجیدگی سے کرنا ہوگا۔چیئرمین پی… Continue 23reading اظہر علی کی کپتانی سے متعلق فیصلہ ، شہریار خان نے اعلان کر دیا

آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ ۔۔۔ پاکستان کے سر پر افغانستان کا خطرہ منڈلانے لگا

5  ستمبر‬‮  2016

آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ ۔۔۔ پاکستان کے سر پر افغانستان کا خطرہ منڈلانے لگا

لاہور(این این آئی)پاکستان اورانگلینڈکی ٹیموں کے مابین کھیلی گئی 5ون ڈے میچوں کی سیریزانگلینڈنے4-1سے جیت لی لیکن اس سیریزکے اختتام پردونوں ٹیموں کی رینکنگ پرکوئی اثرنہیں ہوا ،قومی کرکٹ ٹیم کی نویں اورانگلینڈکی پانچویں پوزیشن برقراررہی۔قومی کرکٹ ٹیم کی مسلسل شکستوں اورافعانستان کی کامیابیوں کی وجہ سے اب خطرہ یہ ہوگیاہے کہ کہیں افعانستان کی… Continue 23reading آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ ۔۔۔ پاکستان کے سر پر افغانستان کا خطرہ منڈلانے لگا

عوام جیسا چاہتی تھی ویسا ہی ہو گیا ۔۔۔ احمد شہزاد بارے بڑی خبر آگئی

5  ستمبر‬‮  2016

عوام جیسا چاہتی تھی ویسا ہی ہو گیا ۔۔۔ احمد شہزاد بارے بڑی خبر آگئی

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )ڈسپلن کی وجہ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم سے ڈراپ ہونے والے اوپنر احمد شہزاد کمر کی تکلیف میں مبتلا ہوگئے ہیں اور قومی ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے بقیہ میچوں میں ان کی شرکت مشکوک ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد نے اس تاثر کو مسترد کردیا کہ انگلینڈ کے… Continue 23reading عوام جیسا چاہتی تھی ویسا ہی ہو گیا ۔۔۔ احمد شہزاد بارے بڑی خبر آگئی