کھلاڑی امن کے سفیر ہوتے ہیں ان کی کھیل کے میدان میں حوصلہ افزائی ضرور کرنی چاہئے ٗمیاں اسلم
اسلام آباد (این این آئی)سابق رکن قومی اسمبلی اور پاکستان ویٹ لیفٹنگ فیڈریشن کے صدر میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ کھلاڑی امن کے سفیر ہوتے ہیں ان کی کھیل کے میدان میں حوصلہ افزائی ضرور کرنی چاہئے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے زیراہمتام اسلام… Continue 23reading کھلاڑی امن کے سفیر ہوتے ہیں ان کی کھیل کے میدان میں حوصلہ افزائی ضرور کرنی چاہئے ٗمیاں اسلم











































