بھارتی کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی نے نیا کاروبار شروع کر لیا،کتنے ارب روپےسے کیا بنائیں گے؟
نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی وکٹ کیپر بیٹسمین مہندرا سنگھ دھونی نے فائیو اسٹار ہوٹل بنانے کا ارادہ کرلیا۔میڈیا رپورٹس میں دعوی کیا گیا کہ انھوں نے اپنے شہر رانچی میں ہوٹل کی تعمیر کیلئے اجازت بھی حاصل کرلی جس میں وہ 300 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرینگے۔واضح رہے کہ دھونی کی زوال پذیر… Continue 23reading بھارتی کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی نے نیا کاروبار شروع کر لیا،کتنے ارب روپےسے کیا بنائیں گے؟