اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

ریٹائرڈ بھارتی کرکٹر کی پینشن شاہد آفریدی سے بھی کم

datetime 17  دسمبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ بھی ریٹائرڈ کھلاڑیوں کا پینشن ادا کرتا ہے وہیں بھارتی بورڈ کی جانب سے بھی ان کے سابق کھلاڑیوں کو پینشن کی ادائیگی کی جاتی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ چونکہ ایک طاقتوراورمالدار کرکٹ بورڈ ہے جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کو ایک اچھا پینشن دیتا ہوگا مگر حقیقت میں ایسا نہیں۔

شاہد آفریدی نے 27 ٹیسٹ میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کی، انہیں ماہانہ 1 لاکھ 54 ہزار پاکستانی روپے کی پنشن ملتی ہے، جو کہ ان کی کرکٹ میں شاندار کارکردگی اور کامیاب کیریئر کی عکاسی کرتی ہے۔وہیں بھارتی سابق کرکٹر ونود کامبلی جنہوں نے سن 1990 کی دہائی میں بھارتی کرکٹ ٹیم میں اہم کردار ادا کیا، تاہم انہیں بی سی سی آئی کی جانب سے صرف ماہانہ 30 ہزار روپے کی پنشن ملتی ہے۔یہ رقم شاہد آفریدی کی پنشن سے کہیں کم ہے، جو اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ بھارت میں ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی مراعات بہت کم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…