بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد اعظم خان کی مداح کے ساتھ گرما گرمی، آئوٹ ہونے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 7  جون‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیلاس(این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں امریکا کے خلاف صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد اعظم خان اور اسٹیڈیم میں موجود ایک مداح کے درمیان گرما گرمی دیکھی گئی۔اعظم خان کے آؤٹ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس میں پاکستانی بیٹر کو غصے میں مداح کو گھورتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

فوری طور پر اس معاملے کی وجہ سامنے نہیں آئی ہے اور یہ بھی پتہ نہیں چل سکا مداح اور اعظم خان کے درمیان معاملات خراب کیوں ہوئے۔ واضح رہے کہ اعظم خان اپنی حالیہ کارکردگی کی وجہ سے تنقید کی زد میں ہیں۔یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے پہلے میچ میں پاکستان کو اپ سیٹ شکست ہوئی تھی، امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو باآسانی ہرا دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…