بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نیویارک ،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ نو جون کو بھارت کے خلاف کھیلے گا

datetime 7  جون‬‮  2024 |

نیویارک (این این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ نو جون کو بھارت کے خلاف کھیلے گا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کوآئی سی سی ورلڈکپ میں امریکہ کے خلاف شکست کا سامنا کر نا پڑا ۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ اے کے میچ میں نوآموز امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں 5 رنز سے شکست دیدی جس کے باعث پاکستانی ٹیم پر شدید تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔اب پاکستانی ٹیم دوسرا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نو جوان کو نیویارک میں کھیلا جائیگا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے آٹھ بجے شروع ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…