ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولرحسن علی کا فیصلہ تبدیل ،باقی میچ کھیلنے کا فیصلہ

datetime 14  جون‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے بقیہ میچز سے دستبردار ہونے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولرحسن علی نے فیصلہ تبدیل کرلیا ،باقی میچز کھیلیں گے حسن علی کو ذاتی وجوہات کی بناء پر پیر کی شام ابوظہبی سے پاکستان روانہ ہونا تھا تاہم اب وہ فرنچائز کے ساتھ ہی رکیں گے۔فاسٹ بولر کا کہنا ہے کہ میں اپنی اہلیہ کا مشکور ہوں جنہوں نے

مشکل وقت میں مجھے سپورٹ کیا۔واضح رہے کہ فاسٹ بولر حسن علی نے خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان واپس آنے اور پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچوں میں حصہ نہ لینے کا کہا تھا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی اعلان کیا تھا کہ حسن علی بقیہ میچز سے آئوٹ ہوگئے ہیں وہ ببل سے باہر چلے گئے ہیں۔اس متعلق فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ فیملی سب سے بڑھ کر ہوتی ہے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…