جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کرونا سے متاثرہ بھارتیوں کیلئے اہم پیغام جاری

datetime 26  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )قومی کرکٹ ٹیم کپتان بابر اعظم نے کرونا سے متاثرہ بھارتیوں کیلئے اظہاری ہمدری کا پیغام جاری کر دیا ۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مشکلات حالات میری دعائیں بھارتی عوام کیساتھ ہیں ۔ بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میری سب سے درخواست ہے کہ کرونا ایس او پیز کی سختی سے پابندی کریں یہ وقت ایک دوسرے کیساتھ مل کر دعا کرنے کا وقت ہے ۔

دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی نے بابر اعظم کو بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کرنے پر مبارکباد ی ہے۔اظہر علی نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شاندار کامیابی پرخوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ماشااللّٰہ، مبارک ہو بابر اعظم۔واضح رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 2000 رنز مکمل کر لیے ہیں۔بابر اعظم نے کیریئر کی 52 ویں اننگز میں دو ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا ہے، اس سے قبل یہ ریکارڈ کوہلی کے پاس تھا جنہوں نے 56 اننگز میں تیز ترین دو ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنائے تھے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…