جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

میری زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب خود کو دنیا کا تنہا ترین انسان سمجھتا تھا، ویرات کوہلی کا انکشاف

datetime 21  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے خود کے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب خود کو دنیا کا تنہا ترین انسان سمجھتا تھا۔ویرات کوہلی نے سابق کرکٹر مارکس نکولس کے پوڈ کاسٹ ناٹ جسٹ کرکٹ میں گفتگو کے دوران مارکس نکولس کے سوال کہ کیا آپ بھی کبھی ڈپریشن کا شکار ہوئے یا مشکل وقت سے گزرے ہیں؟‘ کے جواب میں انکشاف کیا کہ

ہاں بالکل ایسا ہوا ہے۔ویرات کوہلی نے ہاں میں جواب دیتے ہوئے ایک قصہ بتاتے ہوئے کہا کہ 2014 میں دورہ انگلینڈ میں سیریز کے دوران جب میرے بلے سے رنز نہیں نکل رہے تھے تو اس وقت میں خود کو دنیا کا تنہا ترین انسان سمجھتا تھا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے یہ بھی کہا کہ دن کا آغاز ہوتے ہی جب آپ کو یہ معلوم ہو کہ آپ آج سکور کرنے کے قابل نہیں ہوں گے یا آپ کا بلا خاموش رہے گا تو کچھ بھی اچھا محسوس نہیں ہوتا۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…