جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

چنائی ٹیسٹ بھارتی بائولرز نے نوبالز کے ریکارڈ توڑ دیئے

datetime 8  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنائی ( آن لائن ) انگلینڈ کے خلاف چنائی میں جاری پہلے ٹیسٹ کی ابتدائی اننگز میں بھارتی بائولرز نے نوبالز کے ریکارڈ توڑ دیئے۔میزبان سائیڈ کی جانب سے مجموعی طور پر 20 نوبالز کی گئیں ، سب سے زیادہ 7 نو بالز جسپریت بمراہ نے کیں،

لیفٹ آرم شہباز ندیم نے 6 اور ایشانت شرما نے 5 بار نو بال کی، روی چندرن ایشون کا پاؤں بھی 2 مرتبہ بائولنگ کریز لائن کراس کرگیا، یہ 2010ء  کے بعد بھارت کی جانب سے کی جانے والی نوبالز کی سب سے بڑی تعداد ہے۔آخری مرتبہ 2010ء  میں سری لنکا کے خلاف کولمبو میں پہلی اننگز کے دوران بھارتی بائولرز نے 16 نوبالز کی تھیں۔ یہ سری لنکا کی جانب سے 2014ء  میں بنگلہ دیش کے خلاف کی گئی 21 نوبالز کے بعد غیرقانونی گیندوں کی سب سے بڑی تعداد بھی ہے۔ ایشانت شرما کے بچپن کے کوچ شروان کمار نے اتنی بڑی تعداد میں نو بالز کی وجہ کورونا وائرس کی وجہ سے پریکٹس نہ ہونے کو قرار دیا ہے۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…