انا للہ وانا الیہ راجعون قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر  کی والدہ انتقال کر گئیں

12  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور( این این ائی )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ فاسٹ بالر آسٹریلیا میں موجود ہونے کی وجہ سے والدہ کے جنازے میں شریک نہیں ہوں گے۔ بتایا گیا ہے کہ فاسٹ بالر نسیم شاہ نے اہل خانہ کے مشورے کے بعد قومی ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا میں ہی رہنے کا فیصلہ کیاہے۔پی سی بی حکام کے م

طابق  نسیم شاہ کو والدہ کی انتقال کی اطلاع دے دی گئی تھی تاہم سفر کی طوالت اور اہل خآنہ کے ساتھ نسیم شاہ نے بات چیت کے بعد وطن واپس نہ جانے کے فیصلے سے آگاہ کردیاہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق ٹیم انتظامیہ اور ٹیم کے ارکان نے نسیم شاہ کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…