پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

اے بی ڈیویلیئرز کی کرکٹ کے میدان پر واپسی،آئندہ سال بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دینگے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جوہانسرگ (این این آئی)جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والے سابق کرکٹر اے بی ڈیویلیئرز کی کرکٹ کے میدان پر واپسی ہوئی ہے۔معروف کرکٹر آئندہ سال بگ بیش لیگ میں ’ہیٹ‘ اسکواڈ کا حصہ بنیں گے۔اس حوالے سے معروف کرکٹر نے کہا کہ بگ بیش بہترین ٹورنامنٹ ہے اور وہ اسے کافی عرصے سے فالو کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد بھی بطور کرکٹر

آپ کا اس طرح کے ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کا دل کرتا ہے۔جنوبی افریقی کرکٹر کے مطابق کھیل اور گھر پر وقت دینے کے درمیان توازن برقرار رکھنا کافی مشکل ہوتا ہے اس لیے میں مخصوص ٹورنامنٹس میں ہی حصہ لیتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ ان کی عمر بڑھ رہی ہے اس لیے زیادہ کرکٹ نہیں کھیل سکتے۔ڈیویلیئرز نے 2018 میں بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…