پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

شاداب خان نے زلزلہ متاثرین کیلئے ایسا اعلان کر دیا کہ سب کے دل جیت لیے

datetime 25  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( آن لائن )منگل کے روز میر پور، آزاد کشمیر میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کی امداد کیلئے قومی کرکٹرز سامنے آنے لگے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اعلان کیا کہ وہ اپنی میچ فیس زلزلے سے متاثرہ خاندانوں کو دیں گے،انہوں نے یہ بھی لکھا کہ ہمیں زلزلے سے متاثر ہونے والے بھائیوں اور بہنوں کی مدد کرنے کی کوشش کرنی چاہئے۔قومی کرکٹ

ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ نے زلزلے سے متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کی۔سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے بھی اپنے ٹوئٹ میں سب کی سلامتی کی دعا کرتے ہوئے لکھا کہ زلزلہ شدید تھا۔سابق کپتان رمیز راجہ نے اپنے ٹوئٹ میں 2005 کے زلزلے کو یاد کرتے ہوئے لکھا کہ ایک بار پھر زلزلے نے زندگیوں کے امن کو چکنا چور کر دیا ہے،انہوں نے لکھا کہ آفتیں لوگوں کو متحد کرتی ہیں ، تو پھر متحد ہوجائیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…