دورہ آسٹریلیا : مصباح الحق نے عمر اکمل اور احمد شہزاد کو اپنے مشن کی تکمیل کیلئے واپس بلایا

18  ستمبر‬‮  2019

لاہور( آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے اگلے برس آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے وننگ کمبی نیشن کو ہدف بنالیا۔اگلے برس اکتوبر نومبر میں آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے تمام ٹیمیں ون ڈے کے مقابلے میں زیادہ تر ٹی ٹوئنٹی میچز ہی کھیلیں گی۔یہی معاملہ پاکستان ٹیم کا بھی ہے۔ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے وننگ کمبی نیشن

کو اپنا ٹارگٹ بنا لیا ہے۔ ان کا ہدف اس میگا ایونٹ میں کامیابی حاصل کرنا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد اور عمر اکمل کو سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے ممکنہ کھلاڑیوں میں اسی لیے شامل کیا گیا ہے کہ انہیں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں موقع دیا جائے کیونکہ دونوں کھلاڑی جارحانہ انداز میں کھیلنے کیلئے شہرت رکھتے ہیں۔دونوں کرکٹرز کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت کا امکان نہیں ہے، ون ڈے ٹیم میں افتخار احمد، محمد رضوان اور عابد علی کو موقع دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…