آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی راہیں ہموار ہو نے لگیں، گینگروز کب سو نے میدان آباد کرنے کیلئے آسکتے ہیں؟کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

18  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد( آن لائن )وفاقی سیکرٹری داخلہ نے آسٹریلین کرکٹ کے نمائندوں اور پاکستان کرکٹ بورڈ حکام کو پاکستان کی مجموعی داخلی سلامتی کی صورتحال کے حوالہ سے بریفنگ دی۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا 2020-21 میں دورہ پاکستان متوقع ہے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان عبدالعزیز نے ملکی سکیورٹی صورتحال سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا۔انہوں نے ملک میں دہشت گردی کی لعنت کے خاتمہ کیلئے کئے گئے آپریشنز اور ملک کی مجموعی سکیورٹی کو

کیسے بہتر بنایا گیا، کے بارے میں بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ واپس آ چکی ہے، پاکستان غیر ملکی ٹیموں کے کرکٹ میچز کیلئے محفوظ ترین ملک ہے۔ وفد نے حکام کی جانب سے دی گئی بریفنگ پر اطمینان کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ بہت جلد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ مکمل طور پر واپس آ جائے گی۔ سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ وزارت داخلہ ملک کو تمام کھیلوں اور سرگرمیوں کیلئے محفوظ بنانے کیلئے کوشاں ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…