ہائی پرفارمنس پرفارمنس کیمپ میں شرکت کے لیے 12 ایمرجنگ کرکٹرز طلب

21  اگست‬‮  2019

لاہور( این این آئی) ہائی پرفارمنس پرفارمنس کیمپ میں شرکت کے لیے 12 ایمرجنگ کرکٹرز کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں طلب کرلیا گیا ۔ ان کھلاڑیوں میں عمر خان، موسی خان، حارث رف، ارشد اللہ، زاہد محمود اور محمد جلال شامل ہیںمحمد اسد، محمد عامر حسین، فیصل اکرم، ارشد اقبال، عاکف جاوید اور احسن جمیل مرزا شامل ہیں ۔فاسٹ بولر محمد حسنین کیربئین پریمیر لیگ سے معاہدے کے باعث کیمپ میں شرکت نہیں کریں گے2 ہفتے جاری

رہنے والا کیمپ 23 اگست سے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں شروع ہوگا ۔کیمپ کا مقصد قومی اسکواڈ کے لیے بیک اپ تیار کرنا ہے۔ڈائریکٹر اکیڈمیز پی سی بی مدثر نذر کا کہنا ہے کہ کیمپ میں شریک تمام کھلاڑیوں کی مہارت میں نکھار لایا جائے گا۔ہائی پرفارمنس کیمپ کے پہلے مرحلے میں قومی انڈر 16 کرکٹرز کو ٹریننگ دی گئی تھی ۔کیمپ کا دوسرے مرحلہ قومی انڈر 19 کرکٹرز کی این سی اے میں تربیت پر مشتمل رہا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…