جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

ویسٹ انڈیز کے دورے پر موجود بھارتی کرکٹ ٹیم پر حملہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی، پاکستان نے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا

datetime 18  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدام کی بدولت انتہائی کشیدہ صورتحال ہے جہاں بھارت نے چودہ روز سے کرفیو لگا رکھا ہے، دوسرا ایل او سی پر بھارت کی بڑھتی ہوئی جارحیت کی وجہ سے جنگی حالات پیدا ہوتے ہوئے نظر آ رہے ہیں، اس موقع پر پی سی بی کو اطلاع ملی ہے کہ بھارت کی ٹیم جو کہ ویسٹ انڈیز کے دورے پر اس پر وہاں حملہ ہو سکتا ہے، ایک ای میل کے

ذریعے پاکستان کرکٹ بورڈ کو یہ اطلاع موصول ہوئی کہ ویسٹ انڈیز میں بھارتی ٹیم پر ممکنہ طور پر حملہ ہو سکتا ہے، اس بارے میں پی سی بی نے فوری طور پر آئی سی سی کو اطلاع دی، واضح رہے کہ آئی سی سی کے ترجمان نے کہا کہ سکیورٹی کے ایشوز پر ہم کسی طرح کا تبصرہ نہیں کرتے ہیں لیکن ویسٹ انڈیز میں موجود بھارتی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنبھلنے کے علاوہ


’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…